Page 1 of 1

نوکری نامہ ؟

Posted: Fri Aug 28, 2009 12:45 pm
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی نوکری نامہ جب بھی کھولنے کی کوشیش کر تا ہوں مجھے درج ذیل پیغام ملتا ہے:

“اس فورم میں موجود موضوعات کے مطالعہ کے لیے آپ کے پاس مطلوبہ اجازت نامہ موجود نہیں.“

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Fri Aug 28, 2009 3:01 pm
by شازل
اوکے میں‌کوشش کرتا ہوں

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Fri Aug 28, 2009 3:48 pm
by علی خان
جناب اسکی تھوڑی سی وضاحت بھی کردیں. کہ یہ مسلہ کیوں آتا ہے. کیونکہ ایک جگہ میں مجھے بھی یہ مسلہ آچکا ہے.

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Fri Aug 28, 2009 4:10 pm
by شازل
اصل میں‌جب فورم بناتے ہیں تو پرمشن دینا ہوتی ہیں لیکن اس فورم کے بناتے وقت سب کو پرمشن دے دی گئی لیکن رجسٹر رکن کو ڈیفائن نہیں‌کیا گیا کہ ان کا کیا رول ہو گا .
اب تو سب ٹھیک ہے نا
چھوٹی موٹی غلطیاں تو ہو ہی جاتی ہیں

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Fri Aug 28, 2009 4:19 pm
by چاند بابو
اسلام علیکم

جناب یہ مسئلہ اس لئے درپیش ہے کیونکہ پرانے اردونامہ اور نئے سافٹ وئیر میں پرمیشن کا کافی فرق ہے جو آہستہ آہستہ علم ہونے پر دور کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ درپیش ہے تو بتایئے کہاں پر ہے تاکہ اسے ختم کیا جا سکے۔
بہرحال رضی بھیا اب پرمیشن سیٹ کر دی گئی ہیں۔

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Fri Aug 28, 2009 4:22 pm
by شازل
[background=yellow]بالکل یہی بات ہے[/background]

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Sat Aug 29, 2009 9:07 am
by رضی الدین قاضی
شکریہ !

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Tue Sep 01, 2009 12:03 pm
by راجہ صاحب
جی ہاں پچھلے دنوں کچھ ایسی کیٹگریاں بھ تھیں جہاں ایک عام رکن کو داخلے کا اختیار نہیں‌ہونا چاہیے لیکن سب کیٹگریوں کے دروازے کھلے ہی ملے

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Tue Sep 01, 2009 12:07 pm
by شازل
ہاں یہ مسائل فورم پر اب سامنے آرہے ہیں
دراصل منتقلی نے کچھ گڑ بڑ کردی تھی مگر اب آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو رہاہے
شکریہ

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Tue Sep 01, 2009 4:45 pm
by چاند بابو
راجہ صاحب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی تب تو آپ نے ہمیں بتایا ہی نہیں اور اب بتا رہے ہیں۔
بہرحال میرے خیال میں اب تمام مسائل حل ہو چکے ہیں۔

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Wed Sep 02, 2009 5:15 am
by راجہ صاحب
میرے خیال تھا ‌شاید اردو نامہ کی پالیسی کچھ تبدیل کی گئی ہے
اراکین کو انتظامی امور میں شامل کر لیا گیا ہے :lol:

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Wed Sep 02, 2009 5:56 am
by شازل
:P :P :P :P

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Wed Sep 02, 2009 9:03 am
by رضی الدین قاضی
راجہ صاحب wrote:میرے خیال تھا ‌شاید اردو نامہ کی پالیسی کچھ تبدیل کی گئی ہے
اراکین کو انتظامی امور میں شامل کر لیا گیا ہے :lol:
کیوں نہ راجہ بھائی کے خیال کو حقیقت کا جامہ پہنایا جائے۔

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Wed Sep 02, 2009 12:51 pm
by راجہ صاحب
خاصا مشکل کام ہے :roll:

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Wed Sep 02, 2009 4:40 pm
by چاند بابو
واقعی خاصا مشکل کام ہے اس لئے اسے پھر کسی وقت کے لئے اٹھا رکھتے ہیں۔ ہاں البتہ آپ کی اور راجہ بھی کی بات نوٹ کر لی گئی ہے آئندہ جس مسئلہ پر بھی مشاورت درکار ہوئی اس کو اگر مناسب ہوا تو تمام اراکین کے سامنے رکھا جائے گا۔

Re: نوکری نامہ ؟

Posted: Wed Sep 02, 2009 4:49 pm
by رضی الدین قاضی
  شکریہ !