ایک خوبصورت ویب سانچہ

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by شازل »

یہ ویب سانچہ جسے اردو کا جامہ پہنایا گیا ہے یوں منفرد ہے کہ اسے ہر طرف سے اردوایا گیا ہے
بس اپنا ڈیٹا اسمیں‌ڈالیں اور ویب سائیٹ تیار
Image
Image
downloads/plain_blue.rar
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ شازل بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by شازل »

آپ کا بھی شکریہ رضی بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب شازل بھیا آپ چھا گئے قسم سے ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by شازل »

شکریہ
پر بھی بہت سی سانچے پڑے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by چاند بابو »

شازل بھیا کیا ان میں بھی آپ کے ترجمہ شدہ تھیم موجود ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by شازل »

نہیں‌لیکن کوشش کی جاسکتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by چاند بابو »

کیا بات ہے۔
استاد جی ذرا آہستہ چلو یہ نہ ہو کہ اتنا کام کرنے سے طبیعت گڑبڑا جائے ویسے بھی آپ کے نازک کندھوں پر بوجھ عام آدمی سے زیادہ ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by شازل »

:P :P :P :P
طنز کرلو بیٹا
جب وقت آئے گا نا تو بولتی بند نہ ہو گئی تو کہنا :oops:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by چاند بابو »

استاد جی بولتی تو بند ہو ہی چکی ہے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by شازل »

لیکن ابھی سے
  :?: :?:  
بشیراحمد
کارکن
کارکن
Posts: 10
Joined: Sat Sep 26, 2009 4:05 pm
جنس:: مرد
Location: حیدرآبادسندھ

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by بشیراحمد »

شکریہ بھائی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک خوبصورت ویب سانچہ

Post by رضی الدین قاضی »

بشیراحمد wrote:شکریہ بھائی
بشیر بھائی شکریہ کس بات کا؟
چاند بھائی کی بولتی بند کرنے کا ؟
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”