ایک سانس میں جواب دو

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

ایک سانس میں جواب دو

Post by منور چودری »

ٹیچر؛پپو ایک سانس میں جواب دو!
1 امریکہ کی وزیر خارجہ کا نام کیا ہے
2 مینار پاکستان کہاں ہے
3 موٹروے پر نارمل سپیڈ کیا ہے
4 مرغی کیا دیتی ہے
پپو:ہیلری کلنٹن لاہور میں 120 کلومیٹر کی سپیڈ سے انڈے دیتی ہے

h;a;h;a v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک سانس میں جواب دو

Post by محمد شعیب »

v_v_f
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سانس میں جواب دو

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a m:a:z:a:a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک سانس میں جواب دو

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک سانس میں جواب دو

Post by رضی الدین قاضی »

منور چودری wrote:ٹیچر؛پپو ایک سانس میں جواب دو!
1 امریکہ کی وزیر خارجہ کا نام کیا ہے
2 مینار پاکستان کہاں ہے
3 موٹروے پر نارمل سپیڈ کیا ہے
4 مرغی کیا دیتی ہے
پپو:ہیلری کلنٹن لاہور میں 120 کلومیٹر کی سپیڈ سے انڈے دیتی ہے

h;a;h;a v;e;r;y;happ;y

واہ جی واہ

پپو بھائی بڑے تیز ہیں
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک سانس میں جواب دو

Post by بلال احمد »

اسی تیزی کی وجہ سے تو بچ جاتے ہیں ہر مرتبہ :rock: :rock: :rock:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک سانس میں جواب دو

Post by زین »

;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g; ;p;p;g;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک سانس میں جواب دو

Post by چاند بابو »

رضی الدین قاضی wrote:
منور چودری wrote:ٹیچر؛پپو ایک سانس میں جواب دو!
1 امریکہ کی وزیر خارجہ کا نام کیا ہے
2 مینار پاکستان کہاں ہے
3 موٹروے پر نارمل سپیڈ کیا ہے
4 مرغی کیا دیتی ہے
پپو:ہیلری کلنٹن لاہور میں 120 کلومیٹر کی سپیڈ سے انڈے دیتی ہے

h;a;h;a v;e;r;y;happ;y

واہ جی واہ

پپو بھائی بڑے تیز ہیں
کیا یہ ڈاکٹر پپو کی بات ہو رہی ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “لطائف”