Page 1 of 1

مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Mon Jul 08, 2013 10:50 pm
by محمد اسفند
مجھے آپنی ٹی پی لنک wa5210g کے لئے اس طرح کی سٹیگنز کرنی ہیں‌کیوں کے میں جن لوگوں کے ساتھ نیٹ شیئر کر رہا ہوں ان کے علاوہ کافی لوگ پاسورڈ چوری کر لیتے ہیں یا وہ خود آگے بتا دیتے ہیں

Image

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Tue Jul 09, 2013 6:07 am
by علی خان
اس طرح کا طریقہ تو مشکل ہے. ہاں اسکے علاوہ ایک اور طریقہ ہے. جو اسے سے آسان بھی ہے. اور سب سے بہترین بھی ہے. اور اسمیں کسی کی بھی مجال نہیں جو اپکے نٹ کو استعمال کر سکیں. اگر اسکو اپکے وائی پائی کا پاسورڈ معلوم بھی ہو. تو بھی وہ بندہ اپکے انٹرنٹ کو استعمال نہیں کر سکے گا. اسکو میک فلٹرنگ کہتے ہیں.

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Wed Jul 10, 2013 2:05 am
by محمد شعیب
جی ہاں
میک فلٹریشن کی صورت میں پاسورڈ ہوتا ہی نہیں ہے. بلکہ صرف وہ یوزر نیٹ استعمال کر سکتا ہے جس کی آئی پی اس ڈیوائس میں ایڈ کر دی گئی ہو.

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Wed Jul 10, 2013 8:11 am
by علی خان
محمد شعیب wrote:جی ہاں
میک فلٹریشن کی صورت میں پاسورڈ ہوتا ہی نہیں ہے. بلکہ صرف وہ یوزر نیٹ استعمال کر سکتا ہے جس کی آئی پی اس ڈیوائس میں ایڈ کر دی گئی ہو.
شعیب بھائی. اسمیں پاسورڈ بھی شامل کیا جا سکتاہے. کیونکہ میک کی کلونگ تو بہت ہی آسانی کے ساتھ کی جا سکتی ہے. اس لئے میرا مشورہ پاسورڈ + میک فلٹرنگ کا ہے. کیونکہ اسمیں ایک اور سہولت ہو جاتی ہے. کہ جو ڈیواسسز اپکے اس وائی پائی میں ایڈ نہیں ہوتی ہے. وہ بھی بار بار پاسورڈ نہ ہونے کی وجہ سے آٹو ٹرائی مارتی رہتی ہیں. جسکی وجہ سے اپکے لوکل وائرلیس نٹورک پر اثر پڑھتا ہے. جسکا نتیجہ سلو براوزنگ اور سلو ڈاونلوڈنگ ہوتا ہے. اس لئے میرا مشورہ تو دونوں کا ہے. باقی جیسے یہ مناسب سمجھے.

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Wed Jul 10, 2013 9:43 am
by علی خان
ویسے 5120جی کے لئے میک فلٹرنگ کا طریقہ کچھ اسطرح ہے.

Image

Image

Image

Image

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Wed Jul 10, 2013 10:54 pm
by چاند بابو
بہت خوب چھا گئے دونوں استاد.

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Wed Jul 10, 2013 11:52 pm
by محمد شعیب
بہت خوب اشفاق علی صاحب

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Thu Jul 11, 2013 11:36 am
by محمد اسفند
بہترین ہے جناب÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Thu Jul 11, 2013 11:57 am
by علی خان
محمد اسفند بھائی وہ تو ہوگا. کیونکہ یہ سب میں نے خود سے بنایا ہے. r:o:s:e

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Thu Jul 11, 2013 3:11 pm
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:بہت خوب چھا گئے دونوں استاد.
چاند بھائی یہ میں نے بنایا ہے بس اشفاق بھائی نے اپ لوڈ‌کیا ہے h.a.h.a h.a.h.a آخر کار ہم قافیہ ہونے کا کوئی تو فائدہ ہو ناں ہمی‌ں بھی

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Thu Jul 11, 2013 10:04 pm
by چاند بابو
جی بالکل شاید ایسی لئے اشفاق بھیا نے اپنی تصویر بھی ساتھ میں لگائی ہے. :P :P :P

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Mon Jan 19, 2015 12:22 am
by محمد شعیب
میاں محمد اشفاق wrote:
چاند بابو wrote:بہت خوب چھا گئے دونوں استاد.
چاند بھائی یہ میں نے بنایا ہے بس اشفاق بھائی نے اپ لوڈ‌کیا ہے h.a.h.a h.a.h.a آخر کار ہم قافیہ ہونے کا کوئی تو فائدہ ہو ناں ہمی‌ں بھی
ویسے ان جگاڑوں میں میاں صاحب بھی بہت تیز ہیں...

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Mon Jan 19, 2015 12:35 am
by چاند بابو
میاں صاحب جگاڑی ہیں اور اشفاق علی یوسفزائی بھائی باقاعدہ پروفیشنل ماہر ہیں اس لئے انہیں میاں صاحب کے ساتھ شامل کرنا زیادتی ہو گی.

Re: مجھے ٹی پی لنک wa5210g کی سیٹنگ کرنے میں‌مدد درکار ہے

Posted: Mon Jan 19, 2015 10:50 am
by علی خان
ماجدبھیا .

یہ جگاڑوں والا کام بھی میں نے ہی ٹرانسفر کیا ہے. be;at;in;g; یہ لت بھی اسکو میں نے ہی لگائی ہے. h.a.h.a
کیونکہ اسکو سمجھانے کے لئے پھر مجھے ہر دن آدھا کلو بادام لینا پڑھتا ۔ اس لئے میں نے سوچا کہ چلو اسکو جگاڑوں بنا دوں۔ تاکہ اسکا کام بھی ہوجایا کرے، اور میرا دماغ بھی بچ جائے۔