خوش آمدیدمحترم“مُحمد سُبکتگین صبا“صاحب!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

خوش آمدیدمحترم“مُحمد سُبکتگین صبا“صاحب!

Post by چاند بابو »

[center]Image


محترم "مُحمد سُبکتگین صبا " صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image


ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم “مُحمد سُبکتگین صبا“ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


°o.O ( ..^چاند بابو^.. ) O.o°[/center]

ویسے دوستوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ محترم مُحمد سُبکتگین صبا صاحب اردونامہ کے فیس بک کے فین ہیں اور ہماری اطلاع کے مطابق کسٹمز میں کلکٹر کے عہدے پر فائز ہیں، لاہور سے تعلق ہے اور اس وقت کراچی میں مقیم ہیں. اردو کے بہت اچھے شاعر ہیں اکثر اپنا کلام اردونامہ فیس بک پیج پر شائع کرتے رہتے ہیں.
گنجلک کے نام سے شاعری کی ایک کتاب شائع ہو چکی ہے اور دوسرا مجموعہ کلام جو غزلوں پر مشتمل ہے تمبورہ کے نام سے اشاعت کے مراحل میں ہے اور ایک تیسرا مجموعہ جو نظم پر مشتمل ہے چھاتا کے نام سے اشاعت کے مراحل میں ہے.
بات سے نکلی بات کے عنوان سے نوائے وقت کراچی میں کالم نگاری کرتے ہیں.
ٹیکسیشن کے موضوع پر آدھی درجن کے قریب کتب لکھ چکے ہیں.
وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ :P
ایک بار میں نے ان سے اردونام پر آنے کے لئے درخواست کی تھی مگر شاید وقت کی کمی یا کسی اور وجہ سے اس وقت تو وہ اردونامہ پر تشریف نہیں لا سکے مگر اب اردونامہ پر موجود ہیں اور اب یہ آپ لوگوں کا فرض بنتا ہے کہ انہیں اردونامہ پر پکڑے رہیں. اور ان کی بہترین صلاحییتوں سے اردونامہ کو رنگین بنانے کا انتظام کریں.
باقی کا تعارف محترم مُحمد سُبکتگین صبا صاحب خود ہی لکھیں تو بہتر ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“مُحمد سُبکتگین صبا“صاحب!

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے واہ بہت ہی خوشی ہوئی مجھے محترم مُحمد سُبکتگین صبا صاحب کو اردو نامہ پر دیکھ کر اور میں یقین سے کہتا ہوں کہ محترم مُحمد سُبکتگین صبا صاحب کے آنے سے ہمیں بہت کچھ اچھا پڑھنے کو ملے گا.میں دل کی گہرائیوں سے محترم مُحمد سُبکتگین صبا صاحب کو خوش آمدید کہتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدیدمحترم“مُحمد سُبکتگین صبا“صاحب!

Post by اضواء »


محترم "مُحمد سُبکتگین صبا " صاحب ہم آپ کو

Image کہتے ہیں

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدیدمحترم“مُحمد سُبکتگین صبا“صاحب!

Post by رضی الدین قاضی »

تہہ دل سے محترم "مُحمد سُبکتگین صبا " صاحب کو خوش آمدید کہتا ہوں.

[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”