Page 1 of 1

انسان کتا بن گیا

Posted: Fri Jul 05, 2013 12:54 pm
by محمد شعیب
Image
Image

Re: انسان کتا بن گیا

Posted: Sat Jul 06, 2013 9:19 pm
by چاند بابو
انتی قبیح اور بھیانک حرکت ہے کہ تبصرہ کرنے کو بھی دل آمادہ نہیں ہو رہا ہے.
اللہ پاک اسے سمجھ عطا فرمائیں اور اسے سیدھی راہ دکھائیں آمین.

Re: انسان کتا بن گیا

Posted: Sat Jul 06, 2013 11:10 pm
by اضواء
Image


الحمد لله على نعمة الاسلام
والحمد لله على خلقنا فى احسن صورة

Re: انسان کتا بن گیا

Posted: Mon Jul 15, 2013 8:18 pm
by محمد شعیب
ان کی عقل پر پردہ پڑا ہوا ہے. اشرف المخلوق سے جانور بن گئے. ویسے بغیر ایمان کے کوئی انسان ہو ہی نہیں سکتا.

Re: انسان کتا بن گیا

Posted: Tue Jul 16, 2013 12:06 pm
by پپو
خاموشی ہی بہتر ہے کیا لکھوں

Re: انسان کتا بن گیا

Posted: Wed Jan 01, 2014 2:59 am
by فاروق احمد شیخ
دراصل یہ یورپ والےانسانوں سے زیادہ کتوں سے پیار کرتے ہیں


اور یہ اسی کتے پن کی اک مثال ہے