Page 1 of 4

خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 9:31 am
by شازل
اب اردو نامہ فورم پر پی ایچ پی بی بی تھری کا تازہ ترین ورژن اردو پیکج ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے
یقینی طور پر اسمیں پرانے بگز دور ہونگے اور آپ تازہ ورژن کا لطف بھی اٹھائیں گے،
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 9:33 am
by فہیم
ابھی چیک کرتا ہوں . یہ کس نے ترجمہ کیا ہے ؟

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 9:37 am
by شازل
کوشش کریں گے کہ اسمیں ایک نئی تھیم ،پورٹل اور فوری جواب کا اضافہ بھی ہو،

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 9:39 am
by شازل
اس کا ترجمہ وہی پرانے والا ہے
قبلہ آپ پہلے تھیم تو ڈاون لوڈ‌کرلیں
اس تھیم کو بنانے کے وقت مجھے سب سے پہلے آپ ہی کا خیال آیا تھا،

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 9:44 am
by فہیم
کوشش کریں گے کہ اسمیں ایک نئی تھیم ،پورٹل اور فوری جواب کا اضافہ بھی ہو،
یعنی ابھی اس میں سہولت نہیں ہے ؟

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 9:46 am
by فہیم
شازل wrote:اس کا ترجمہ وہی پرانے والا ہے
قبلہ آپ پہلے تھیم تو ڈاون لوڈ‌کرلیں
اس تھیم کو بنانے کے وقت مجھے سب سے پہلے آپ ہی کا خیال آیا تھا،
آپ نے کونسی تھیم کا دکر کیا ہے یہاں.

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 11:21 am
by شازل

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 4:27 pm
by چاند بابو
بہت خوب شازل بھیا آپ چھا گئے۔
اردونامہ سے نکل کر اب آپ پورے نیٹ پر اردو کے لئے کام کرنے والوں میں شامل ہو گئے ہو اور پی ایچ پی بی بی تھری میں تو ممتاز ہو گئے ہو۔ :D

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 4:53 pm
by شازل
نہیں‌ایسی کوئی بات نہیں
میں نے ایک تھیم تیار کرلی ہے اس پیکج میں شامل کرنے کےلیے لیکن پہلے آپ کو چیک کراوں گا،

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 5:37 pm
by چاند بابو
مجھے اس قابل سمجھنے کا بہت بہت شکریہ۔
میں ہمہ تن گوش ہوں۔حکم کیجئے کب اور کہاں چیک کروں اس تھیم کو؟

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Aug 25, 2009 5:42 pm
by شازل
کیوں نا اس فورم پر چیک کریں

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 6:43 am
by راجہ صاحب
فوری جواب کا اضافہ کب تک ممکن ہے ؟

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 1:12 pm
by شازل
کسی مناسب تھیم پر یہ آپشن جلد ہی ڈال دیں گے
شکریہ

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 1:18 pm
by راجہ صاحب
انتظار رہے گا شازل بھائی :D

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 1:23 pm
by شازل
ارے آُپ کو بھی ؟؟؟ 8)

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 1:27 pm
by راجہ صاحب
آپ کی مہارت دیکھنا چاہتا ہوں :lol:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 1:29 pm
by شازل
میری کیا اوقات ہے دوسروں کی دیکھا دیکھی بھی کوئی مہارت ہوتی ہے
دوچار ٹپس پکڑ لیں ہیں اور اسی کی بنیاد پر اسٹیج سجایا ہوا ہے

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 1:36 pm
by راجہ صاحب
شازل wrote:میری کیا اوقات ہے دوسروں کی دیکھا دیکھی بھی کوئی مہارت ہوتی ہے
دوچار ٹپس پکڑ لیں ہیں اور اسی کی بنیاد پر اسٹیج سجایا ہوا ہے
سرکار یہ تو عاجزی ہے آپ کی :wink:

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Wed Aug 26, 2009 4:52 pm
by چاند بابو
شازل wrote:کیوں نا اس فورم پر چیک کریں
بہت بہتر ہے۔ تو نیک کام میں دیر کیسی فورا کر گزریئے۔

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Mon Nov 01, 2010 8:18 pm
by مدرس
شازل بھائی ایک سوال ہے
کیا یہ بھی ورڈپریس کی طرح انگلش انسٹالیشن کے بعد چند فائلوں کی تبدیلی سے اردو ہو جائیگا
یا اردو ہی اپ لوڈ کرنا پڑے گا