Page 1 of 75

حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sat Jun 01, 2013 1:49 am
by اضواء
[center]Image


اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے




آج


" حاضری رجسٹر نمبر9"
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..


Image


Image

آئیے شوق سے اپنی حاضری تسجیل کیجئیے ...[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sat Jun 01, 2013 1:51 am
by زین
چلیں شوق سے کہا گیا ہے
تو سب سے میں اپنا شوق پورا کر لوں،اب ذرا میری حاضری لگا دیں.
ایسا نہ ہو شوق دم ہی توڑ دے،جلدی کریں


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sat Jun 01, 2013 1:58 am
by اضواء
Image

لو جی آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی خوشی سے

Image

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sat Jun 01, 2013 8:08 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

میں آج شہر سے باہر تھا ابھی واپسی ہوئی ہے تو سوچا سب سے پہلے حاضری لگوا لی جائے.

بہت بہت مبارک ہو بہنا آپ کا موضوع اردونامہ کا لمبا ترین موضوع ہے جس کی اب تک کم و بیش 18000 پوسٹیں ہوچکی ہیں.

اسی خوشی میں اب میری ذرا سپیشل قسم کی حاضری لگا دیجئے.

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sat Jun 01, 2013 11:16 pm
by زین
السلام علیکم
واقعی بہت رنگین رجسٹر ہے اور اس لیے تو میں روز اس میں ایک پھول
لگاتا رہتا ہوں تاکہ اس کی رونق بحال رہے اور خوشبو بھی اچھی آئے،
اب ذرا دھوم دھام سے حاضری لگا بھی دیں اور کیا تعریف کروں

[center]Image[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sun Jun 02, 2013 4:42 am
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم

میں آج شہر سے باہر تھا ابھی واپسی ہوئی ہے تو سوچا سب سے پہلے حاضری لگوا لی جائے.

بہت بہت مبارک ہو بہنا آپ کا موضوع اردونامہ کا لمبا ترین موضوع ہے جس کی اب تک کم و بیش 18000 پوسٹیں ہوچکی ہیں.

اسی خوشی میں اب میری ذرا سپیشل قسم کی حاضری لگا دیجئے.
[center]
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;


هلاهلا
هلاهلاهلا
هلاهلاهلاهلا
هلاهلاهلاهلاهلا
هلاهلاهلاهلاهلاهلا
هلاهلاهلاهلاهلاهلاهلا
هلاهلاهلاهلاهلاهلاهلاهلا
هلاهلاهلاهلاهلاهلاهلاهلاهلا

وغلا
غلاغلا
غلاغلاغلا
غلاغلاغلاغلا
غلاغلاغلاغلاغلا
غلاغلاغلاغلاغلاغلا
غلاغلاغلاغلاغلاغلاغلا
غلاغلاغلاغلاغلاغلاغلاغلا
غلاغلاغلاغلاغلاغلاغلاغلاغلا
غلاغلاغلاغلاغلاغلاغلاغلاغلاغلا

چاند بھیا ....
هلا وغلا ومليون ترحيبه فيك....

یہ تو بہت ہی اچھی اور خوشی کی بات ہے کے 18000 پوسٹیں ہوچکی ہیں. s;mi;i;e

یہ سب آپ تمام کی محبتیں جو ہے

Image

اس خوشی میں v;e;r;y;happ;y

آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sun Jun 02, 2013 4:54 am
by اضواء
زین wrote:السلام علیکم
واقعی بہت رنگین رجسٹر ہے اور اس لیے تو میں روز اس میں ایک پھول
لگاتا رہتا ہوں تاکہ اس کی رونق بحال رہے اور خوشبو بھی اچھی آئے،
اب ذرا دھوم دھام سے حاضری لگا بھی دیں اور کیا تعریف کروں

[center]Image[/center]
[center]وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

رنگین تو ہے ہی b:e:a:t اور ان شاء اللہ رہئیگا بھی v;e;r;y;happ;y پر آپ کی موجودگی

میں اور بھی چمکنے لگتا یہ موضوع ;fl;ow;er; r:o:s:e

یہ لیجئیے آپ کے لئیے Image

اسی کے ساتھہ لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری اور ساتھہ میں شکریہ بھی
[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sun Jun 02, 2013 9:50 am
by علی عامر
السلام علیکم،
;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sun Jun 02, 2013 12:12 pm
by اضواء
علی عامر wrote:السلام علیکم،
;fl;ow;er;
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته

Image

آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sun Jun 02, 2013 5:57 pm
by زین
السلام علیکم
حاضر ہوں اور جلدی سے میری حاضری لگا دیں


[center]Image[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Sun Jun 02, 2013 7:21 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

میری حاضری لگا دی جائے پلیز.

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Mon Jun 03, 2013 3:23 am
by اضواء
زین wrote:السلام علیکم
حاضر ہوں اور جلدی سے میری حاضری لگا دیں


[center]Image[/center]
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

آپ کی آمد اور

پھول پئیس کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

پر زرا

پھول سے ہٹ کر بھی کچھہ کھانے پینے کی چیذ لاؤنا be;at;in;g;
be;a

تب تک کیلئے آپ کی حاضری لگ ہی گئی سمجھو :P

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Mon Jun 03, 2013 3:26 am
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم

میری حاضری لگا دی جائے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے اور


بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Mon Jun 03, 2013 7:35 pm
by چاند بابو
السلام علیکم
مس جی میری حاضری لگا دیجئے.
آج کا سارا دن کچھ آفس کی مصروفیات میں اور باقی میاں اشفاق صاحب کی خدمت میں گزر گیا.
دیر سے آنے کی معذرت اور اگر کوئی جرمانہ وغیرہ کرنا ہو تو اس کے لئے میاں صاحب حاضر ہیں.

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Mon Jun 03, 2013 11:16 pm
by زین
السلام علیکم
کیا پھول نہیں پسند آپ کو ؟ چلیں ایک آئس کریم ملا تھا لیکن اسکا کیا حال ہوا
ذرا دیکھ لیں،ھاھاھاھا،،اس لیے تو میں کھانے کی چیزیں نہیں لاتا،،اب آپ ہی بتائیں کہ
کھانے کی چیزیں کیسے محفوظ رکھ کر لایا کرونگا،ھاھاھا
اب حاضری بھی لگا دیں،ویسے اس تصویر سے رجسٹر اور بھی چمک جائے گا،ھاھا

[center]Image[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Tue Jun 04, 2013 1:53 am
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم
مس جی میری حاضری لگا دیجئے.
آج کا سارا دن کچھ آفس کی مصروفیات میں اور باقی میاں اشفاق صاحب کی خدمت میں گزر گیا.
دیر سے آنے کی معذرت اور اگر کوئی جرمانہ وغیرہ کرنا ہو تو اس کے لئے میاں صاحب حاضر ہیں.


وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں آپ کے حکم کی تعمیل ہوگئی ہے


اور

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے

جرمانہ اور وہ بھی میاں صاحب سے h;a;h;a وہ تو پہلے سے ہی

چوری چوری کی رٹ لگائے ہوئے ہے h;a;h;a h;a;h;a

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Tue Jun 04, 2013 1:57 am
by اضواء
زین wrote:السلام علیکم
کیا پھول نہیں پسند آپ کو ؟ چلیں ایک آئس کریم ملا تھا لیکن اسکا کیا حال ہوا
ذرا دیکھ لیں،ھاھاھاھا،،اس لیے تو میں کھانے کی چیزیں نہیں لاتا،،اب آپ ہی بتائیں کہ
کھانے کی چیزیں کیسے محفوظ رکھ کر لایا کرونگا،ھاھاھا
اب حاضری بھی لگا دیں،ویسے اس تصویر سے رجسٹر اور بھی چمک جائے گا،ھاھا

[center]Image[/center]


وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

پھول کسے پسند نہیں ہوتے b:e:a:t

اب یہ ائسکریم آپ کے لئیے ہی ٹھیک رہیگا be;at;in;g;


چلو اب لگا دی گئی ہے آپ کی حاضری

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er; r:o:s:e

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Tue Jun 04, 2013 2:09 am
by زین
ایسی معصوم بندر میں نے اب تک نہیں دیکھی
اس کو پتہ بھی نہیں کہ آئس کریم کھانے سے گلا خراب ہو سکتا ہے
بس معصومیت سے کھاتی جا رہی ہے

h;a;h;a h;a;h;a

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Tue Jun 04, 2013 2:12 am
by اضواء
لگتا ہے یہ آپ کی دوستی میں تو اور بھی معصوم بن گئی ہے h;a;h;a h;a;h;a

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Posted: Tue Jun 04, 2013 2:14 am
by زین
اگر دوست ہوتی تو کب کا اس حاضری رجسٹر میں ان کا بھی ایک برانچ کھول دیتا
اور یہاں ایک چڑیا گھر بھی بنا دیتا

h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a
h;a;h;a