کچھ اپنے با رے میں

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رامش جان
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Tue Apr 22, 2008 1:39 am

کچھ اپنے با رے میں

Post by رامش جان »

اسلام و علیکم خاکسار کا نام راشد ملک رامش ہیں پاکستان لاہور سے تعلق ہے مدت ہوئی پردیس میں جلا وطنی کی سزا کاٹتے ہوئے
ایک محترم ڈاکٹر رفیع تبسم صاحب کی وساطت سے اس خوبصورت بزم کا پتہ چلا تو اپ کی خدمت میں حاضر ہوں جرمنی سے تعلق ہے اب مستقل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اد ب سے دلی لگاؤ ہے کبھی کبھی شعر کہنے کی جسارت بھی سرزد ہو جاتی ہے انشاللہ امید ہے کے اس بزم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اپ کی دعاؤں کا طالب رامش جان
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم جناب راشد ملک رامش جان صاحب !
بیحد خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ امید ہے آپ اس فورم کے لیئے اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اردو نامہ پر رامش صاحب کو بہت بہت خوش آمدید۔ رامش صاحب رفیع تبسم بھائی کے اگر آپ دوست ہیں تو میں کہوں گا کہ آپ نے بے حد انکسار سے کام لیا ہے کیونکہ ان کے حلقہ احباب کو میں اچھی طرح جانتا ہوں ان کے احباب میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جس نے اردو ادب میں نمایاں نام نہ کمایا ہو۔ امید ہے کہ آپ اپنے قلم پاروں کو اردو نامہ کی رونق بناتے رہیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رامش جان
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Tue Apr 22, 2008 1:39 am

Post by رامش جان »

اسلام و علیکم محترم رضی صاحب اپ کے ان پر خلوص الفاظ کے لیے شکرئہ وسلام مخلص رامش جان
رامش جان
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Tue Apr 22, 2008 1:39 am

Post by رامش جان »

اسلام و علیکم محترم چاند جی بہت ممنون ہوں اپ کے اس پرتپاک استقبالیہ کے لیے ۔ جہاں تک رفیع صاحب سے دوستی کا شرف تو حضور میں خود کو ان کا عقیدت مند تصور کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاللہ جلد اپنی کچھ کاوشات بزم میں اپ لوگوں کی خوبصورت بصارتوں کی نظر کروں گا وسلام مخلص رامش جانا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ہمیں انتظار رہے گا آپکے قلم پاروں کا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بہت شکریہ ہمیں آپ کی محبتوں کا شدت سے انتظار رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”