Page 1 of 1

ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Fri Apr 19, 2013 12:15 am
by مدرس
ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر
میں ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر استعمال کارچکا ہوں لیکن کافی عرصہ بعد دوبارہ اس کو ڈھونڈ رہا ہوں تو نہیں مل رہا
کوئی بھائی میری مدد کرے ورڈپریس کے نئے ورژن سے مطابقت رکھتا ہو

Re: ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Fri Apr 19, 2013 12:38 am
by میاں محمد اشفاق
بھیا یہ چیک کر کے دیکھیں..
[link]http://www.urduweb.org/wp-content/uploa ... editor.zip[/link]

Re: ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Fri Apr 19, 2013 10:48 pm
by مدرس
نہیں بھائی یہ ایکٹو نہیں ہورہا
شاید اپ ڈیٹ نہیں ہے

Re: ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Sat Apr 20, 2013 7:51 am
by شازل
ایکٹویٹ تو ہورہا ہوگا لیکن کچھ کنفگر کرنا پڑتا ہے کہ کہاں‌ کہاں پر ایکٹو ہو.

Re: ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Sat Apr 20, 2013 1:32 pm
by چاند بابو
یہ ورڈپریس 3.0 کے ساتھ تو Competible ہے مگر اس کے بعد یہ بس ایویں سا ہی چلتا ہے کافی ساری مشکلات ہیں اس میں اس لئے میں نے تو اردونامہ سے اسے ختم ہی کر دیا ہے اب میں نے اردونامہ میں جو کچھ بھی لکھنا ہوتا ہے پہلے یہاں‌ فورم کے ایڈیٹر میں لکھتا ہوں اس کے بعد اسے واپس ورڈپریس ایڈیٹر میں پیسٹ کر لیتا ہوں.
آپ بھی ایسا ہی کر سکتے ہیں.
مگر ایسا نہیں ہے کہ Latest Wordpress Version کے ساتھ یہ چلتا ہی نہیں چلتا ضرور ہے مگر تھوڑی مشکلات کے ساتھ.

Re: ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Sat Apr 20, 2013 7:29 pm
by شازل
اگر بہت ضروری ہے تو بتانا

Re: ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Sun Apr 21, 2013 1:05 am
by مدرس
بہت شکریہ احباب کا
http://www.mbilalm.com/blog/caliphate-and-democracy/
لیکن یہاں کیوں چل رہا ہے یہ


جی آج کل ذرا دوبارہ سے اردو لیکھنی پڑرہی ہے

Re: ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر

Posted: Tue Apr 23, 2013 10:24 pm
by مدرس
شازل wrote:اگر بہت ضروری ہے تو بتانا
کب بتاوں؟