Page 1 of 1

کمپیوٹرکو آوازسے چلائیں!

Posted: Thu Apr 11, 2013 12:48 pm
by میاں محمد اشفاق
اسلام وعلیکم
دوستوں کیا حال ہے؟ آج آپ لوگوں کو ایک ایسے سافٹ ویئر کے بارے میں بتاؤں گا ، جس کے ذریعے آپ اپنی آواز سے پورے کمپیوٹر کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔

Image
ڈانلوڈ کریں..
[link]http://www.mediafire.com/?96m56dpev344cps[/link]

Re: کمپیوٹرکو آوازسے چلائیں!

Posted: Thu Apr 11, 2013 6:33 pm
by چاند بابو
بہت خوب میاں صاحب اچھی شئیرنگ ہے مگر ہماری انگریزی شاید کمپیوٹر سمجھ نا سکے.

Re: کمپیوٹرکو آوازسے چلائیں!

Posted: Fri Apr 12, 2013 12:59 am
by اضواء
مفید معلومات پئیش کرنے پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;

Re: کمپیوٹرکو آوازسے چلائیں!

Posted: Mon Apr 15, 2013 4:55 pm
by بلال احمد
شیئرنگ کے لیے شکریہ

Re: کمپیوٹرکو آوازسے چلائیں!

Posted: Tue Nov 05, 2013 6:59 pm
by سیفی خان
شیئرنگ کے لیے شکریہ