أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ بات کہتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ اردونامہ فورم کی انتہائی فعال رکن "أضـــــــواء الشرقيه" اپنی 30000 پوسٹیں کامیابی سے پوری کرچکی ہیں،
حیرانگی اس بات کی ہے کہ ہم سے اتنی پوسٹیں بنانا بہت مشکل لگتی ہیں، لیکن ادھر تو ڈھیروں ڈھیر لگتے جارہے ہیں،

میں اضواء جی کو ان کی اس شاندار کامیابی پر ڈھیروں ساری مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور اس امر کا اظہار کرتا ہوں‌ کہ وہ اسی طرح اردونامہ کے فورم کو مہکاتی رہیں گی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by بلال احمد »

ارکان سے معذرت خواہ ہوں کہ جلدی کے باعث میں ایسے ہی پوسٹ کر پایا ہوں، انشاءاللہ بجلی تھوڑی مہلت دیتی ہے تو اس کو کچھ اور خوبصورت بناتا ہوں.

ویسے ہنسی تو اس لیے آرہی ہے کہ بجلی پتہ نہیں کب مہلت دیتی ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by علی خان »

ماشاءاللہ.

آضواء بہنا دعا ہے. کہ اللہ تعالٰی اپکو اسی طرح جوان رکھے.
میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by منور چودری »

:clap: :clap: :clap:

بہت مبارک باد قبول فرمائیں اور منہ بھی میٹھا کروائیں :)

ہم بھی یہاں تک پہنچیں گے ایک دن انشاءاللہ j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مجھے یہ بات کہتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ اردونامہ فورم کی انتہائی فعال رکن "أضـــــــواء الشرقيه" اپنی 30000 پوسٹیں کامیابی سے پوری کرچکی ہیں،
حیرانگی اس بات کی ہے کہ ہم سے اتنی پوسٹیں بنانا بہت مشکل لگتی ہیں، لیکن ادھر تو ڈھیروں ڈھیر لگتے جارہے ہیں،

میں اضواء جی کو ان کی اس شاندار کامیابی پر ڈھیروں ساری مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور اس امر کا اظہار کرتا ہوں‌ کہ وہ اسی طرح اردونامہ کے فورم کو مہکاتی رہیں گی.

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتة ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ .. r:o:s:e
اُمید کرتی ہوں اللہ سبحانہ سے کے آگے
بھی آپ سب کی حوصلہ اور ہمت آفزائی

میرے ساتھہ رہیگی

پھر سے ایکبار آپ کا شکریہ اداء کرتی ہوں :f: :f: :f:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:ارکان سے معذرت خواہ ہوں کہ جلدی کے باعث میں ایسے ہی پوسٹ کر پایا ہوں، انشاءاللہ بجلی تھوڑی مہلت دیتی ہے تو اس کو کچھ اور خوبصورت بناتا ہوں.

ویسے ہنسی تو اس لیے آرہی ہے کہ بجلی پتہ نہیں کب مہلت دیتی ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

مشکل نہیں b:e:a:t آپ کی آمد ہی ہمارے لئیے بہت ہی خوبصورت ہے ....

ویسے مٹھائی وغیرہ نہیں لانے کی جوکنجوسی کی آپ نے :P

اور بہانہ بھی بہت خوب صورت بنایا ہے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:ماشاءاللہ.

آضواء بہنا دعا ہے. کہ اللہ تعالٰی اپکو اسی طرح جوان رکھے.
میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے.
جزاك الله كل خير...

s;mi;i;e اشفاق علی بھیا ;fl;ow;er; اتنی اچھی اور
پیاری دعاؤں پرآپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by اضواء »

منور چودری wrote::clap: :clap: :clap:

بہت مبارک باد قبول فرمائیں اور منہ بھی میٹھا کروائیں :)

ہم بھی یہاں تک پہنچیں گے ایک دن انشاءاللہ j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
مبارکبادی کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ان شاء اللہ آپ بھی مجھہ سے زیادہ

آگے پہنچ جائینگے r:o:s:e ;

مٹھائی میں لانا یا آپ be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by منور چودری »

چلو کوئی گل نہی جی یہ لو ترکیب حاضر ہے بنا کر خود بھی کھاؤ اور ہمیں بھی کھلاؤ :clap:
Image

Uploaded with ImageShack.us
Last edited by منور چودری on Mon Mar 25, 2013 6:49 am, edited 1 time in total.
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by چاند بابو »

ارے واہ جی بہنا جی بہت خوب ہمیں بہت پیچھے چھوڑنے پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by اضواء »

منور چودری wrote:چلو کوئی گل نہی جی یہ لو ترکیب حاضر ہے بنا کر خود بھی کھاؤ اور ہمیں بھی کھلاؤ :clap:
Image

جی اچھی بات ہے ;fl;ow;er;

پر آپ کی یہ ترکیب کدھر بھاگ گئی ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ جی بہنا جی بہت خوب ہمیں بہت پیچھے چھوڑنے پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔

آپ کی آمد اور مبارکبادی بہت ہی v;e;r;y;happ;y خوشی سے

قبول کر لی گئی ہے ;fl;ow;er;

آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by منور چودری »

پتہ نہیں کہاں بھاگ گئی تھی پکڑ کے پھر لے آیا ہوں h;a;h;a
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by اضواء »

منور چودری wrote:پتہ نہیں کہاں بھاگ گئی تھی پکڑ کے پھر لے آیا ہوں h;a;h;a

غنیمت پھر سے مل گئی ہے

چلو اس بار کوشش کر لینگے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم :
میری طرف سے اضوا جی کو بہت بہت مبارکاں ہون....... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

واقعی آپ کا ریکارڈ توڑنا تو ایسے ہے جیسے کسی پاکستانی امریکہ کا صدر بن جائے :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by افتخار »

اب میری طرف سے

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by علی خان »

افتحار بھائی.

یہاں بھی آپ چائے پلانا بھول گئے ہیں. مگر خیر میں آج اپکو چائنیز چائے پیش کرتا ہوں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by میاں محمد اشفاق »

خبردار اگر کسی اور نے چائے کی طرف ہاتھ بڑھایا یہ تو صرف افتخار بھائی کے لئے ہے؟؟
;( ;( ;(
ویسے مجھے آج تک ایک بات سمجھ میں نہیں آئی یہ چائے والا قصہ کیا ہے ہمیں بھی تو پتہ چلے ؟؟ :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by افتخار »

میاں صاحب میں کیک لے آیا اور آپ چائے،
بات تو بن گئی نا،

بہت شکریہ آپ نے یاد رکھا اس میں میرا کوئی کمال نہیں بس میری چائے اپنا کام کر گئی،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو 30000پوسٹیں مبارک ہوں

Post by چاند بابو »

پاکستانی تو امریکہ کا صدر بن سکتا ہے مگر کوئی دوسری اضواء ہونا، ناممکن............... :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”