رمضان مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

رمضان مبارک

Post by نیوخان جیو »

آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کا میری طرف سے رمضان مبارک ہو۔ اللہ تبارک و تعالٰی سے خاص دعا ہے کہ وہ ہمیں پورے خشوع خضوع کے ساتھ اس بابرکت مہینے میں روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
منجانب
ڈبلیو کے جی




بذریعہ چاند بابو یونیکوڈ میں تبدیل کیا گیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by چاند بابو »

ہم تمام بھائیوں کی جانب سے رمضان خیر مبارک کہا جاتا ہے۔

ڈبلیو کے جی براہ مہربانی اردونامہ پر یونیکوڈ میں ہی لکھیں خاص طور پر اس طرح کی عبارت کیونکہ یہ لکھنا بھی آسان ہے اور اردونامہ کے قوانین سے بھی میل کھاتی ہے۔ بہرحال اب میں نے اسے تبدیل کر دیا ہے آئندہ خیال رکھئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رمضان مبارک

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم ڈبلیو کے جی بھائی آپ کو بھی ماہ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by نیوخان جیو »

خیر مبارک

ادھر دیکھیں

صدر اوبامہ رمضان المبارک کے دوران دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں-

http://www.youtube.com/watch?v=i_t-Y2E5 ... r_embedded
[link]http://www.youtube.com/watch?v=i_t-Y2E5 ... r_embedded[/link]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”