Page 1 of 1

چنگیز خان

Posted: Sun Mar 10, 2013 12:22 am
by میاں محمد اشفاق
چنگیز خان دریائے آنان کے علاقے میں پیدا ہوا۔ اصلی نام تموجن تھا جس کا مطلب ہے "لوہے کا کام کرنے والا"۔ چنگیز خان کی ذندگی کے حالات و واقعات اپنے آپ میں انتہائی دلچسپی رکھتے ہیں امید ہے آپکو یہ کتاب پسند آئے گی!!
Image

یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

Re: چنگیز خان

Posted: Sun Mar 10, 2013 5:18 pm
by چاند بابو
بہت خوب میاں صاحب کتاب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: چنگیز خان

Posted: Mon Mar 11, 2013 5:32 am
by اضواء
بہترین ہے .... شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: چنگیز خان

Posted: Mon Mar 11, 2013 10:00 am
by بلال احمد
شیئرنگ کے لیے شکریہ

Re: چنگیز خان

Posted: Sun Nov 24, 2013 10:43 am
by میاں محمد اشفاق
چنگیز خان کی زندگی کے حالات و واقعات پر مبنی کتاب کو اردونامہ کتاب گھر میں بھی اپ لوڈ کر دیا گیا ہے امید ہے آپ سب کو یہ کاوش پسند آئے گی

Re: چنگیز خان

Posted: Sun Nov 24, 2013 12:52 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ میاں صاحب.