Page 1 of 1

تاریخ آرائیاں!!

Posted: Wed Feb 27, 2013 8:57 pm
by میاں محمد اشفاق
[center]آرائیں خاندان کی تاریخ![/center]
[center]Image[/center]
ارائیوں کے اولین جد امجد کون تھے؟ مختلف زمانوں میں ان کی نسل کس پیمانے پر اور کن حالات میں پھلی پھولی؟ اس قسم کے کئی سوالات اہلِ فکر ارائیوں کے ذہن میں اکثر پیدا ہوتے رہے ہیں. پھر ارائیوں نے گزشتہ کئی صدیوں میں برصغیر پاک و ہند کے ہر شعبہ حیات میں وقتا فوقتا ایسے کارنامے سرانجام دیئے اور ملک و ملت کے وقار میں اضافہ کیا. ارائیں قبیلے کی تاریخ پر کوئی معتبر کتاب موجود نہیں. مولانا اکبرشاہ خان نجیب آبادی نے اپنے مورخانہ انداز میں کچھ نشاندہی کی لیکن اسے مکمل تاریخ نہیں کہا جا سکتا.
گزشتہ نصف صدی کے دوران میں "سلیم التواریخ" اور "آل ذورعین" سامنے آئیں لیکن زیرنظر کتاب "تاریخ ارائیاں" کافی حد تک تاریخ کے تقاضے پورے کرتی ہے. مصنف نے اسے بڑے خلوص اور محنت کے ساتھ مرتب کیا. بہت سے ماخذوں سے اہم مواد اکٹھا کیا. مختلف ادوار کی معاشرتی حالت بیان کی، جس سے قاری کے علم میں خاصا اضافہ ہو جاتا ہے.
[center]ڈاونلوڈ‌کریں[/center]

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Thu Feb 28, 2013 3:26 am
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Thu Feb 28, 2013 10:24 am
by بلال احمد
شیئرنگ کے لیے شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Thu Feb 28, 2013 11:41 am
by چاند بابو
بہت خوب میاں صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Thu Dec 05, 2013 1:21 pm
by میاں محمد اشفاق
اس کتاب کو دوبارہ اپ لوڈ کر دیا گیا ہے سکرائیبڈ میں سے جو لنک پہلے دیا گیا تھا اس میں تبدیلی کی وجہ سے کتاب اردو نامہ پر نہیں کھل رہی تھی اب آپ اسے اردو نامہ کتاب گھر سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں .
شکریہ

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Thu Dec 05, 2013 6:49 pm
by چاند بابو
شکریہ میاں جی.

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Fri Dec 06, 2013 7:56 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب

شکریہ اشفاق بھائی

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Fri Aug 01, 2014 7:33 am
by فرحان اشرف
شکریہ جناب

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Fri Aug 01, 2014 9:15 pm
by محمد شعیب
کیا مصنف کا تعارف کروا سکتے ہیں ؟

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Sat Aug 02, 2014 11:21 pm
by میاں محمد اشفاق
اس بارے میں کوئی معلومات دینے سے قاصر ہوں فلحال

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Mon Aug 04, 2014 5:10 pm
by چاند بابو
کمال ہے میاں صاحب کتاب آپ شئیر کررہے ہیں مگر آپ کو مصنف کا پتہ نہیں؟؟؟
یہ کیا بات ہوئی.

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Mon Aug 04, 2014 5:32 pm
by میاں محمد اشفاق
مصنف کے نام کا تو پتہ ہے میں کوشش کرتا ہوں کچھ معلومات حاصل کر سکوں انکے بارے میں

Re: تاریخ آرائیاں!!

Posted: Wed Apr 18, 2018 10:33 am
by افتخار علی مہر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ علیہ و برکاتہ!
کسی دوست کے پاس آلِ ذورعین کتاب موجود ہے تو برائے کرم فراہم کرے شکریہ!