Page 1 of 1

خوش آمدید محترم پاکستانی صاحب !

Posted: Sat Aug 22, 2009 1:08 pm
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن محترم پاکستانی صاحب کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک بادی دیتا ہوںاور ان کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے جناب پاکستانی صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
میں جناب پاکستانی صاحب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ پہلی فرصت میں اپنا تعارف نامہ پیش کرےتاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔

Re: خوش آمدید محترم پاکستانی صاحب !

Posted: Sat Aug 22, 2009 7:58 pm
by چاند بابو
خوش آمدید محترم پاکستانی صاحب، پاکستان کی آواز کی آواز کی اردونامہ پر آمد پر مشکور ہوں۔