جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
مجھے آن لائن سیلنگ کے لیے ایکسٹینشن درکار ہے .
میں نے دو تلاش تو کیے ہیں .لیکن استعمال اور میرے مطلب کا کام اس میں نہیں ہورا ہے .
کافی کوشش کرچکا ہون.
===
میں ایسا چاہتا ہوں کہ ...
جو پروڈکٹ میں لگانا چاہتا ہوں وہ آرٹیکل میں لگے اور ساتھ ایک تصویر ہو .اس کا نام کورڈ نبمر اور ساتھ ہی بائے کا بٹن .. جب وہ پرچیز کی جائے تو وہ خریدار کے اور بیچنے والے کے دونوں کے ای میل پر جائے .
.
میں نے دو تلاش تو کیے ہیں .لیکن استعمال اور میرے مطلب کا کام اس میں نہیں ہورا ہے .
کافی کوشش کرچکا ہون.
===
میں ایسا چاہتا ہوں کہ ...
جو پروڈکٹ میں لگانا چاہتا ہوں وہ آرٹیکل میں لگے اور ساتھ ایک تصویر ہو .اس کا نام کورڈ نبمر اور ساتھ ہی بائے کا بٹن .. جب وہ پرچیز کی جائے تو وہ خریدار کے اور بیچنے والے کے دونوں کے ای میل پر جائے .
.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
یہ کام ورڈپریس میں بہت آسانی سے کر کے دے سکتا ہوں مگر جوملہ کا جواب ہےکیونکہ ہم اس کی الف ب بھی نہیں جانتے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
خئیر ھیکا ساپ سے تو یہ کام ہورہا ہے ....... لیکن کچھ کچھ گڑبڑ ہے ........ خئیر ہمارے سرشعیب صاحب تو فل وقت کافی دور کے سفر پر ہیں..... انشاء اللہ آتے ہیں ہم ان سے اپنے مسئلے کا حل دیکھ لیں گے ..........
ویسے سر کراچی چھوڑ کر اپنے گاوں مستقل طور پر چلے گئے ہیں.......
ویسے سر کراچی چھوڑ کر اپنے گاوں مستقل طور پر چلے گئے ہیں.......
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
مگر جہاں تک مجھے علم ہے وہ تو عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں ماشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
میں نے کراچی چھوڑ دیا ہے. لیکن ابھی عمرہ کے لئے گیا ہوں. آپ دونوں کی بات درست ہے.
اس وقت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے المجیدی اراک ہوٹل میں بیٹھا ہوں. سامنے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے.
اچھا تو عتیق !
کیا آپ نے ورچیوم آرٹ VirtueMart استعمال نہیں کیا ؟ میں نے اس کا ویڈیو ٹیوٹوریل بھی بنایا ہے. ڈی وی ڈی میں موجود ہے.
اس وقت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے المجیدی اراک ہوٹل میں بیٹھا ہوں. سامنے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے.
اچھا تو عتیق !
کیا آپ نے ورچیوم آرٹ VirtueMart استعمال نہیں کیا ؟ میں نے اس کا ویڈیو ٹیوٹوریل بھی بنایا ہے. ڈی وی ڈی میں موجود ہے.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
ماشااللہ شعیب بھائی عمرہ مبارک ہو : ہمیں بھی اپنی دعاوں میںیاد رکھئے گا:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
جی سر ممکن ہے میرے نظر میں نہیں ہو ......... میں دیکھتا ہوں......... آپ پھر کراچی کب ائیں گے ...... میں تو نہیں چاہتا تھا کہ آپ کراچی سے چلیں جائیں ......... خئیر ....... میں انشاء اللہ چار چھ ماہ میں اس طرف جاونگا ........ پھر آپ کے گھر بھی آونگا انشاء اللہ .........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
سر میں بھائی جان سے کہوں کہ آپ سے ملیں ........ کوئی کام ہے تو مجھے بتا دی جئے گا ...... میں ان کا نمبر آپ کو میسج میں دیتا ہوں.............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں
جزاک اللہ شعیب بھیا کیا موجیں ہیں آپ کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو