میں جب بھی کوئی مراسلہ لکھتا ہوں تو اس کے نیچھے لڑکیوں کی تصویر دکھائی دیتی ہے ، جب کے دوسروں کے مراسلوں کے نیچھے کچھ بھی نہیں ہوتا ، یہ تصویر تو میں نے لگائی بھی نہیں لیکن پھر بھی نظر آتا ہے
کہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہر کامیاب انسان کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتا دیں ، ایک تصویر میں سینڈ کر رہا ہوں تاکہ آپ کو بھی پتہ چلے جیسے یہ نیچھے ایک تصویر اٹیچ کر دی ہے
[center][/center]
یہ ان پکچرز لنک پہ کلک کیا تو یہ تصویر نظر آئی
تصویر کا حل بتائیں پلیززز
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز
کہیں آپ ایڈسنس ایڈ سے تو پریشان نہیں ہو رہے ؟
ابھی تو آپ کی پوسٹ کے نیچے کوئی تصویر نہیں ہے؟
ابھی تو آپ کی پوسٹ کے نیچے کوئی تصویر نہیں ہے؟
Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز
پتہ نہیں کیا ایڈ ہے لیکن جو پکچر میں نے سینڈ کی ہے نا تو یہ اسی میں سے ایک پکچر ہے .
ایک نہیں تین تین لڑکیون کی پکچرز ہیں ، ایک تو تو بندہ سنبھال سکتا ہے لیکن تین تین اور وہ
بھی ایک ساتھ
ایک نہیں تین تین لڑکیون کی پکچرز ہیں ، ایک تو تو بندہ سنبھال سکتا ہے لیکن تین تین اور وہ
بھی ایک ساتھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز
زین بھیا آپ کہاں پوسٹ لکھتے ہیں تو یہ تصویر ظاہر ہوتی ہے.
یہ دراصل ایک ویب سائیٹ کا اشتہار ہے.
سوال کا جواب دیں تاکہ آپ کو جواب دیا جائے.
یہ دراصل ایک ویب سائیٹ کا اشتہار ہے.
سوال کا جواب دیں تاکہ آپ کو جواب دیا جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز
آج تو عجیب سا مسئلہ ہے ، وہ لڑکیوں کی پکچر کی جگہ سینڈلز لگے ہیں
کچھ کیا بھی نہیں اور نوبت یہاں تک آ پہنچی
یہ اصل مسئلہ ہے کیا ؟؟؟؟
یہ لنک یہان کیسے اٹیچ ہو جاتا ہے ؟؟؟؟
آج جوتوں کی نمائش کے پکچرز لگے ہیں بلکل لاسٹ میں
کچھ کیا بھی نہیں اور نوبت یہاں تک آ پہنچی
یہ اصل مسئلہ ہے کیا ؟؟؟؟
یہ لنک یہان کیسے اٹیچ ہو جاتا ہے ؟؟؟؟
آج جوتوں کی نمائش کے پکچرز لگے ہیں بلکل لاسٹ میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز
زین wrote:آج تو عجیب سا مسئلہ ہے ، وہ لڑکیوں کی پکچر کی جگہ سینڈلز لگے ہیں
کچھ کیا بھی نہیں اور نوبت یہاں تک آ پہنچی
یہ اصل مسئلہ ہے کیا ؟؟؟؟
یہ لنک یہان کیسے اٹیچ ہو جاتا ہے ؟؟؟؟
آج جوتوں کی نمائش کے پکچرز لگے ہیں بلکل لاسٹ میں
زین بھائی آپ ہیلمٹ پہن لیجیئے
[center][/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز
زین بھائی یہ اصل میں چاند بھائی نے آپکو دھمکی دی ہے کہ باز آآآ جاو ورنہ آگے آپ خود سمجھدار ہیںزین wrote:آج تو عجیب سا مسئلہ ہے ، وہ لڑکیوں کی پکچر کی جگہ سینڈلز لگے ہیں
کچھ کیا بھی نہیں اور نوبت یہاں تک آ پہنچی
یہ اصل مسئلہ ہے کیا ؟؟؟؟
یہ لنک یہان کیسے اٹیچ ہو جاتا ہے ؟؟؟؟
آج جوتوں کی نمائش کے پکچرز لگے ہیں بلکل لاسٹ میں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تصویر کا حل بتائیں پلیززز
یار زین کیا کہتے ہو مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے.
کہاں پر آپ کو وہ تصاویر نظر آ رہی ہیں.
کیا اردونامہ پر ہیں یا کہیں اور؟؟
کہاں پر آپ کو وہ تصاویر نظر آ رہی ہیں.
کیا اردونامہ پر ہیں یا کہیں اور؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو