محترم فرحان کراچی صاحب، خوش آمدید!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

محترم فرحان کراچی صاحب، خوش آمدید!

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہمارے نئے رکن محترم فرحان کراچی صاحب کو اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔ اور ان کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
امید ہے اس فورم پر محترم فرحان کراچی صاحب ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم فرحان کراچی صاحب سے گذارش ہے کہ وہ اپنا تعارف نامہ پیش کرے تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: محترم فرحان کراچی صاحب، خوش آمدید!

Post by عاطف »

محترم فرحان کراچی صاحب آپ کی اردونامہ پر آپد کا بہت بہت شکریہ - امید ہے آپ اپنے عمدہ خیالات سے ہمارے اس فورم کو خوشنمائی بخشے گے- انشاءاللہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: محترم فرحان کراچی صاحب، خوش آمدید!

Post by سخنور »

خوش آمدید فرحان صاحب!
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: محترم فرحان کراچی صاحب، خوش آمدید!

Post by فرحان دانش »

میں محترم "میرے ہم نام " کو اردو نامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم فرحان کراچی صاحب، خوش آمدید!

Post by شازل »

خوش آمدید
Post Reply

Return to “استقبالیہ”