دادا اور دادی

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

دادا اور دادی

Post by زین »

دادا اور دادی نے ، اپنی جوانی کے دنوں کو پھر سے یاد کر کے منانے کا سوچا ، انہوں نے فیصلہ کیا کے ہم پھر دریا کنارے ملیں گے ، دادا صبح جلدی اٹھ کر تیار ہوکر ، گلاب لے کر کنارے پہنچا ، بہت دیر ہوگئ دادی نہیں آئی ، وہ غصے میں گھر آئے ، اور پھول پھینکتے ہوئے بولے ، تم آئی کیوں نہیں ، دادی شرماتے ہوئے بولی ، ماما نے جانے نہیں دیا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دادا اور دادی

Post by میاں محمد اشفاق »

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دادا اور دادی

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دادا اور دادی

Post by بلال احمد »

ہاہاہاہاہاہاہا، بہت عمدہ :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دادا اور دادی

Post by زین »

دادا دادی کو پسند کرنے کا شکریہ

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دادا اور دادی

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: دادا اور دادی

Post by منور چودری »

h;a;h;a h;a;h;a s;mi;i;e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “لطائف”