Page 1 of 57

آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jan 28, 2013 10:14 pm
by اضواء
[center]
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمة الله و بركاته
[/center]



[center]آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2



Image

آج "آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے"

والا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.

اب ہم یہ نیادھاگہ میں آپ اپنے ملک اور شھر کے موسم کا حال بتاسکتے ہے ..


s;mi;i;e ہمارے پاس تو موسم s;mi;i;e

ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا والا چل رہا ہے v;e;r;y;happ;y
[/center]



[center]s;mi;i;e s;mi;i;e[/center]

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue Jan 29, 2013 9:38 am
by میاں محمد اشفاق
ہلکے ہلکے بادل ہیں جس کی وجہ سے موسم کافی خوشگوار ہو گیا ہے r:o:s:e

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue Jan 29, 2013 10:05 am
by علی خان
ہمارے ہاں تو مطلع صاف ہے. اور موسم کافی اچھا ہے. درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے.

Image

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue Jan 29, 2013 3:08 pm
by منور چودری
یہاں کافی اچھا موسم ہے ہلکی ہلکی گرمی ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue Jan 29, 2013 4:47 pm
by اضواء
موسم کی خبر دینے پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;

ہمارے پاس بھی گھٹائیں ہے :P

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue Jan 29, 2013 6:07 pm
by زین
موسم اچھا ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jan 30, 2013 10:42 am
by بلال احمد
اضواء جی آپ کا بصد شکریہ کہ آپ نے دوسرے دھاگے کا آغاذ کیا،

ہمارے شہر میں موسم بہت اچھا ہے، صبح سے ہلکے ہلکے بادل بھی ہیں جس کے باعث سورج اپنی تمازت دکھانے سے عاجز ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jan 30, 2013 2:35 pm
by چاند بابو
ادھر تو موسم پھر گرمی کی طرف مائل ہے۔

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jan 30, 2013 10:25 pm
by زین
موسم آہستہ آہستہ گرم ہوتا جا رہا ہے

:sweat: :sweat:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 2:20 am
by اضواء
بلال احمد wrote:اضواء جی آپ کا بصد شکریہ کہ آپ نے دوسرے دھاگے کا آغاذ کیا،

ہمارے شہر میں موسم بہت اچھا ہے، صبح سے ہلکے ہلکے بادل بھی ہیں جس کے باعث سورج اپنی تمازت دکھانے سے عاجز ہے.

اپ کی امد اور شکریہ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

موسم کی ہلکی ہلکی خبر دینے پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 9:31 am
by بلال احمد
صبح ٹائم سردی کے باعث ہیٹر چلانے پڑجاتے ہیں، اور پھر 11 بجے کے بعد اے سی چلائے بغیر آفس میں بیٹھنا مشکل ہوجاتا ہے h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 9:50 am
by اضواء
اچھا ہی ہے نا h;a;h;a ایک موسم میں دو بہار h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 11:28 am
by محمد نبیل خان
موسم ہے انتظار والا

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 1:26 pm
by ارم
نارمل موسم ہے آج تو

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 3:17 pm
by منور چودری
آج کافی گرمی تھی

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 8:10 pm
by چاند بابو
محمد نبیل خان wrote:موسم ہے انتظار والا
ارے خان صاحب کس کے انتظار والا.
کیا گرمیوں کا انتظار ہو رہا ہے؟
اگر ایسا ہے تو جناب آپ پہلے گرمیاں لے لیں جو باقی بچیں پھر ہماری طرف بھیج دیجئے گا.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 9:23 pm
by اضواء
ہمارے پاس تو رم جھم رم جھم والا موسم ہے s;mi;i;e

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 9:45 pm
by زین
بارش شروع ہے

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jan 31, 2013 11:11 pm
by چاند بابو
یہاں تو کوئی بارش نہیں ہے بلکہ بادل بھی نہیں ہیں آج تو.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Feb 01, 2013 2:26 am
by اضواء
زین wrote:بارش شروع ہے

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

جی ہاں ابھی تک مسلسل بارش s;mi;i;e ہی بارش s;mi;i;e ہے

زین ریاض کا کیا حال ہے

کیا ادھر بارش تھم گئی ہے ....