Page 1 of 3

ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 11:48 am
by ارم
[center]السلام علیکم
میرا نام ارم ہے۔ اب میں اپنے بارے میں کچھ بتا دوں جی
تو نام تو میں آپکو بتا چکی ہوں اب تھوڑا اپنے بارے میں بتاتی ہوں میں لاہور سے ہوں اور میں نے بی اے کیا ہوا ہے اب میں ایم بی اے کر رہی ہوں انفارمیشن ٹیکنالوجی میں باقی میں اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرتی ہوں میری فیلڈ ائی ٹی سے ہے تو میں سافٹ ویئر ہاؤس میں جاب کرتی ہوں ایز یس ای او اور کونٹینٹ رائیٹر بھی ہوں اپنی سائٹس ہیں جن کے لئے خود آرٹیکلز لکھتی ہوں انگریزی میں کوئی ثانی نہیں مگر اردو بہت خراب ہے ہی ہی ہی خیر میں بہت کم گو ہوں بہت باتیں
نہیں کرتی اچانک سرچنگ کرتے وقت اس فورم پر نظر پڑی تو آئی ڈی بنانے پر مجبور ہو گئی امید ہے اچھا وقت گذرے گا۔
اجازت چاہوں گی
اللہ حافظ
ارم[/center]

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 11:53 am
by بلال احمد
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں.
آپ نے اردونامہ کو پسند کیا آپ کا شکریہ امید ہے اس فورم سے آپ کو اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا،
اپنا تفصیلی تعارف کروانے کا بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

ابھی آپ بہت کم گو ہیں تو اتنی باتیں کرتی ہیں، اور اگر باتونی ہوتیں تو پھر تو.................
ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:05 pm
by میاں محمد اشفاق
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں. مجھے امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:17 pm
by منور چودری
وعلیکم اسلام
محترمہ صاحبہ ہم آپ کو اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
اور
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے بہت کحچھ سیکھنے کا موقع ملے گا

اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:18 pm
by ارم
بلال احمد wrote:وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں.
آپ نے اردونامہ کو پسند کیا آپ کا شکریہ امید ہے اس فورم سے آپ کو اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا،
اپنا تفصیلی تعارف کروانے کا بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

ابھی آپ بہت کم گو ہیں تو اتنی باتیں کرتی ہیں، اور اگر باتونی ہوتیں تو پھر تو.................
ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا
ہی ہی ہی مگر تعارف میں اپنا بتانا ضروری تھا شکریہ ویلکم کرنے کا

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:19 pm
by ارم
منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
محترمہ صاحبہ ہم آپ کو اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
اور
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے بہت کحچھ سیکھنے کا موقع ملے گا

اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
انشاء اللہ ضرور شکریہ

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:20 pm
by ارم
میاں محمد اشفاق wrote:وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں. مجھے امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
جی انشاء اللہ میں بھی اپ سب سے سیکھوں ویلکم کا شکریہ

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:34 pm
by بلال احمد
انگریزی میں کوئی ثانی نہیں مگر اردو بہت خراب ہے
انگلش کا تو پتہ نہیں لیکن آپ کی اردو بھی بہت عمدہ ہے، فی الحال تو یہی لگ رہا ہے. پھر کیوں اردو کو خراب کہہ رہی ہیں؟

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:38 pm
by میاں محمد اشفاق
اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:51 pm
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو یہ تو کہہ سکتے ہیں نہ اردو مجھ سے خراب ہے، بلکہ ناراض کہا جائے تو زیادہ موذوں لگے گا b:e:a:t b:e:a:t

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 12:54 pm
by میاں محمد اشفاق
بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو یہ تو کہہ سکتے ہیں نہ اردو مجھ سے خراب ہے، بلکہ ناراض کہا جائے تو زیادہ موذوں لگے گا b:e:a:t b:e:a:t
نہیں جی بلکہ یہ کہا جائے تو بہتر ہے کہ میں اردوکو اچھی طرح سے لکھ نہیں پاتی

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 2:23 pm
by ارم
بلال احمد wrote:
انگریزی میں کوئی ثانی نہیں مگر اردو بہت خراب ہے
انگلش کا تو پتہ نہیں لیکن آپ کی اردو بھی بہت عمدہ ہے، فی الحال تو یہی لگ رہا ہے. پھر کیوں اردو کو خراب کہہ رہی ہیں؟
جی خراب ہی ہے مطلب ابھی کمزور ہے رفتار سلو ہے ایک دن میں پریکٹس کی تھی ود آؤٹ کسی کی ہیلپ کے v;e;r;y;happ;y خیر رفتار ٹھیک ہو جاے گی رفتہ رفتہ :sweat:

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 2:27 pm
by ارم
میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:اللہ نہ کرے اردو خراب ہو ہاں البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اردو میں خراب ہوں اگر سوچا جائے تو یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو یہ تو کہہ سکتے ہیں نہ اردو مجھ سے خراب ہے، بلکہ ناراض کہا جائے تو زیادہ موذوں لگے گا b:e:a:t b:e:a:t
نہیں جی بلکہ یہ کہا جائے تو بہتر ہے کہ میں اردوکو اچھی طرح سے لکھ نہیں پاتی
مائی اردو از ویک ناؤ فائن s;mi;i;e

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 3:05 pm
by میاں محمد اشفاق
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 3:18 pm
by اضواء
ہم آپ کو اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 5:37 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

محترمہ ارم صاحبہ کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے کے موقع پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہم اہلیانِ اردونامہ کو آپ کی قابلیت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
آپ نے کہا کہ آپ کی اردو کمزور ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ آپ کی اردو کمزور ہے آپ ماشااللہ بہت خوب لکھ رہی ہیں اور کہیں بھی کوئی بڑی غلطی نہیں ہے بس کسی کسی فقرے میں انگریزی کا تڑکا لگا جاتی ہیں مگر وہ بھی اردو زبان میں.
اپ نے کہا کہ انگریزی میں آپکا کوئی ثانی نہیں ہے یہ تو ماشااللہ بہت بہترین بات ہے اور آپ اپنی ویب سائیٹس کے لئے انگریزی آرٹیکلز خود لکھتی ہیں تو پھر تو آپ کی انگریزی کا کیا کہنا.
بہرحال امید کرتا ہوں کہ اگر آٔپ ہمارے ساتھ اردونامہ پر کچھ عرصہ رہیں گی تو آپ کی اردو بھی ویسی ہی ہو جائے گی جیسی آپ کی انگریزی ہے.

اس کے ساتھ ساتھ مجھے امید ہے کہ آپ اپنے پروفیشنل علم کی بنیاد پر اردونامہ کی بہتری کے لئے مناسب تجاویز سے بھی آگاہ فرمائیں گی. مگر مفت :P :P :lol: :lol:

ایک اچھا تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ.

اردونامہ پر کوئی مشکل محسوس ہو تو یہاں کی انتظامیہ سے رجوع کر سکتی ہیں اور اگر وہ بھی آپ کا کام کرنے سے انکاری ہوں تو آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ دوستوں نے اردونامہ کی کشتی کے پتوار ہمارے ہاتھوں میں ہی دے رکھے ہیں.

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 8:49 pm
by محمد شعیب
جی آیاں نوں
اس فورم پر شاید لاہور والے بہت کم ہیں. کراچی والوں کی اکثریت ہے.
یہ سن کے خوشی ہوئی کہ آپ آئی ٹی سے ریلیٹڈ ہیں. اب زاہد صاحب کے سوالات کے جوابات آپ ہی دینا :lol:

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 9:17 pm
by میاں محمد اشفاق
ذاہد بھائی کے سوالات کے لئے چاند بھائی ہی مناسب ہیں ویسے بھی چاند بھائی انکے سوالات کا انتظار کرتے رہتے ہیں

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 9:21 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا

ارے یار اتنا انتظار بھی نہیں کرتا جتنا آپ سمجھتے ہو.
بہرحال مجھے بہت خوشی ہو گئی اگر ان کے سوالات کا جواب کوئی اور بھی دے سکے گا.

Re: ارم نیو آن فورم

Posted: Wed Jan 23, 2013 9:40 pm
by محمد نبیل خان
محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں