رینٹل پاور کیس:وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

رینٹل پاور کیس:وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

Post by منور چودری »

سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران حکم دیا کہ سابق وزیر پانی و بجلی اور موجودہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 16 ملزمان کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر کے چالان پیش کیا جائے عدالت نے مزید کہا کہ ان ملزمان میں کوئی ایک بھی بیرون ملک فرار ہوا تو چئرمین نیب زمہ دار ہوں گے سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزمان کو گرفتار کر کل تک رپورٹ پیش کی جائے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رینٹل پاور کیس:وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

Post by چاند بابو »

پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات بلاول ہاوس میں طلب

کراچی…ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات بلاول ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔ دریں اثناء پی پی کشموراورنوشہروفیروز کے رہنماوٴں نے صدرزرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: رینٹل پاور کیس:وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

Post by منور چودری »

آصف زرداری کے زیراستعمال طیارے اور اس کے عملے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے
پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ایکسپریس کا ائرپورٹ سکیورٹی فورس کے زرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ طیارے کی ری فیولنگ اور چیکنگ کے احکامات بھی دے دیے گئے ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: رینٹل پاور کیس:وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

Post by پپو »

چلو بھی نکل چلو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رینٹل پاور کیس:وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

Post by چاند بابو »

ابھی نہیں ابھی تو کچھ اور مناظر دکھانا باقی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رینٹل پاور کیس:وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”