Page 1 of 1

"Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 10:04 am
by محسن مغل

Re: "Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 10:05 am
by محسن مغل
Image

Re: "Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 3:26 pm
by میاں محمد اشفاق
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ مگر یہ تو بتائیں جیسا کہ آپ نے لکھا ہے کہ ونڈو ایکس پی تو کیا یہ ونڈو 7 کے لئے استعمال نہیں‌ہو سکتا

Re: "Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 6:39 pm
by چاند بابو
بہت خوب مرزا صاحب اچھی شئیرنگ کا شکریہ.

اب ذرا میاں صاحب کی بات کا جواب بھی دے دیں.

Re: "Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 7:20 pm
by محسن مغل
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ مگر یہ تو بتائیں جیسا کہ آپ نے لکھا ہے کہ ونڈو ایکس پی تو کیا یہ ونڈو 7 کے لئے استعمال نہیں‌ہو سکتا
جی بالکل ونڈو7 کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے..

Re: "Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 9:53 pm
by میاں محمد اشفاق
Image

مگر جیسا کہ اس میں اوپر لکھا گیا ہے کہ ونڈو 2000 اینڈ 2003 اور ایکس پی کی سی ڈی مانگی گئی ہے

Re: "Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 10:18 pm
by محسن مغل
میاں محمد اشفاق بھا ئی Picture دیکھیں..

Image

Re: "Install Windows From USB"

Posted: Fri Jan 11, 2013 10:24 pm
by میاں محمد اشفاق
v;g v;g شکریہ