کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

Post by عبدالقدوس »

السلام علیکم

قبلہ زرا غور فرمائیں اور کچھ تبدیلیاں درکار ہیں خود ہی کرلیں یہ نا ہو کہ :mrgreen: آہوووو کرنا پڑے
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

Post by شازل »

آداب عبدالقدوس بھائی
خوش آمدید
آپ کی باتوں پر غور کریں گے
شکریہ
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

Post by عبدالقدوس »

سب سے اہم تبدیلی کا خلاصہ ارسال کردوں؟
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

Post by چاند بابو »

عبدالقدوس بھیا جو آپ کہہ رہے ہیں میرے نوٹس میں ہے لیکن کوتاہی یہ ہوئی ہے کہ میں یہ تبدیلی کر نہیں سکا بس انشااللہ اب جلد ہی کیئے دیتا ہوں۔


اردونامہ پر تشریف لانے پر میں آپ کا انتہائی مشکور ہوں۔ آپ جیسے سئینر احباب کی راہنمائی کی اردونامہ کو سخت ضرورت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

Post by چاند بابو »

لیجئے محترم تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ توجہ دلاؤ نوٹس کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

Post by عبدالقدوس »

چلیں بھائی مبارک ہو
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کھاتہ بنانے سے متعلق قوانین

Post by چاند بابو »

آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری بہتری کے لئے تجاویز دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”