Page 1 of 1

جسونت سنگھ کی کتاب پر گجرات میں پابندی

Posted: Thu Aug 20, 2009 9:45 am
by شازل
Image

Re: جسونت سنگھ کی کتاب پر گجرات میں پابندی

Posted: Thu Aug 20, 2009 3:40 pm
by چاند بابو
یہ ہے ہندو ذہنیت کا ایک جیتا جاگتا ثبوت کہ اپنے ایک بھائی بند کی کسی مسلمان کی تعریف میں لکھی گئی تحریر انہیں ہضم نہیں ہوئی تو اس سے آپ اندازہ لگا لیجئے کہ وہاں ان درندوں میں مسلمان کیسے رہ رہے ہوں گے۔

Re: جسونت سنگھ کی کتاب پر گجرات میں پابندی

Posted: Thu Aug 20, 2009 5:29 pm
by شازل
بے شک
وہاں کا مسلمان جو خوشحال ہے وہ اداکار لوگ اور ان سے ریلٹیڈ لوگ ہیں
باقی عام مسلمان تو ہندو کے زیر اثر ہے
اگر پاکستان کے حالات خراب نہ ہوتے اور یہاں آوے کا آوا بگڑا نہ ہوتا تو انڈیا کچھ دباؤ میں رہتا اور ان مسلمانوں کی جان و مال یوں سرعام نہ پامال نہ ہورہی ہوتی.

Re: جسونت سنگھ کی کتاب پر گجرات میں پابندی

Posted: Thu Aug 20, 2009 7:34 pm
by چاند بابو
اور جو اداکار لوگ ہیں وہ نام کے مسلمان ہیں۔ اور بعض مواقع پر انہوں نے اس بات کا برملا اظہار بھی کیا ہے۔