Page 1 of 2

کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Wed Apr 16, 2008 10:21 am
by عرفان حیدر
سلام،

جناب مجھے اردو کچھ ناول درکار ہیں اگر کوئی صاحب میری مدد کرسکیں۔

1۔ دیوتا
2۔ موت کے سوداگر
3۔ خالی گھر

وسلام

Posted: Wed Apr 16, 2008 5:41 pm
by چاند بابو
عرفان کافی تلاش کے باوجود ابھی تک میں تو ان ناولوں کو ڈھونڈ نہیں پایا۔ شائد اس کی وجہ صرف ان کا بہت بڑا ہونا ہی ہے۔ خیر ذیل کا ربط دیکھئے شائد کچھ کام کی چیزی مل جائیں۔

یہاں کلک کریں۔

Posted: Sat May 03, 2008 7:16 am
by رضی الدین قاضی
لگتا ہے عرفان حیدر صاحب کو مطلوبہ ناول مل گئے ہیں۔ اور اسی میں مشغل ہو گئے ہیں۔

Posted: Sat May 03, 2008 9:32 pm
by چاند بابو
جی لگتا تو یہی ہے لیکن اس کا مطلب یہ تو ہرگز نہیں ہونا چاہئے کہ اپنے چاہنے والوں کو چھوڑ جائیں۔

Posted: Sun May 04, 2008 8:13 am
by رضی الدین قاضی
ہاں ، ایسے کیسے چھوڑ سکتے ہیں، عرفان حیدر صاحب ہمیں۔ شاید وہ مصروف ہونگے۔

Posted: Sun May 04, 2008 11:13 pm
by چاند بابو
آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں لیکن لگتا یہی ہے کہ وہ چھوڑ گئے ہیں۔

Posted: Mon May 05, 2008 7:23 am
by رضی الدین قاضی
امید رکھیئے ۔ عرفان صاحب ضرور تشریف لایں گے۔

Posted: Mon May 05, 2008 3:46 pm
by چاند بابو
انشااللہ ایسا ہی ہو گا اور وہ ضرور واپس آئیں گے۔

Posted: Wed Oct 22, 2008 5:17 pm
by عرفان حیدر
سلام،

ارے جناب میں کھیں نہیں جارہا، بےغم رہیں۔
ناول تو خیر ابھی بھی نہیں مل سکے 8) 8) 8)

وسلام

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Fri Feb 27, 2015 12:57 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
آپکے مطلوبہ ناول کافی لمبے ہیں اسلئے مجھے امید نہیں ھے کہ آپکو انٹرنیٹ سے مل جائیں.
ویسے چوائس کافی اچھی ہے آپکی.

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Fri Feb 27, 2015 11:59 am
by میاں محمد اشفاق
چاند بھائی خالی گھر از انور علیگی تو ان ناولوں میں شامل تھا جنہیں ہم نے اردو نامہ کتاب گھر کی شروعات میں اپ لوڈ کیا تھا.
[link]http://www.booksbuster.net/2013/06/free ... ar-by.html[/link]
البتہ دیوتا ابھی تک مکمل کتابی شکل میں دستیاب نہیں ہے کیونکہ یہ کافی ضخیم سلسلہ تھا. البتہ میں کوشش کروں گا کہ اس بارے میں کچھ کر سکوں امید ہے جلد ہی حوصلہ افزا پیش رفت ہو جائے گی. تب تک آپ خالی گھر کو پڑھیئے یہ ناول میرے پسندیدہ ناولوں کی لسٹ میں ہے.

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Fri Feb 27, 2015 12:03 pm
by میاں محمد اشفاق
سمندر کا بیٹا
میرے پسندیدہ ناولوں میں شامل ایک ناول جیسے پڑھ کے انسان حیرت کے سائے تلے ہی رہتا ہے ایک نا قابل یقین ناول امید ہے دوست حضرات اسے پڑھنا ضرور پسند کریں گے

[link]http://www.booksbuster.net/2013/06/free ... ar-ka.html[/link]

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Fri Feb 27, 2015 12:12 pm
by میاں محمد اشفاق
لیں جی موت کے سوداگر بھی دستیاب ہو سکتا ہے مگر کل تک اسے اپ لوڈ کر سکوں گا. انتظار کی زحمت کے لئے معافی کادرخواستگار ہوں .

دیوتا

Posted: Sun Mar 01, 2015 5:09 pm
by محمد شعیب
دیوتا کا لنک

[link]http://pak.net/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8 ... %B1-48504/[/link]

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Mon Mar 02, 2015 8:21 pm
by چاند بابو
یار اشفاق بھیا آپ سے ایک کتاب آپریشن جیرالڈ کے بارےمیں درخواست کی تھی اس کا کیا بنا؟

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Mon Mar 02, 2015 8:32 pm
by محمد شعیب
یہ کتاب کس مصنف کی ہے ؟

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Thu Mar 05, 2015 10:53 am
by چاند بابو
یہ تو مجھے بھی نہیں‌ پتہ ہے،

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Thu Mar 05, 2015 11:26 am
by میاں محمد اشفاق
موت کے سوداگر کے بس 18 پارٹ دستیاب ہو سکے ہیں مگر شائد اسکے ابھی بھی دو پارٹ باقی ہیں جو مجھے دستیاب نہیں ہو سکتے. جہاں تک میرا ماننا ہے کتاب کو مکمل ہی اپ لوڈ کرنا چاہیئے ٔپھر بھی اگر آپ کو 18 پارٹ میں دلچسپی ہو تو بتایئے گا میں اپ لوڈ کر دوں گا.

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Wed Jun 10, 2015 3:52 pm
by عرفان حیدر
سلام،

جناب میں کیوں آپ لوگوں کو چھوڑ کر جاؤں گا؟
آجکل آپ لوگ میری اردونامہ پر کارگزاری دیکھ ہی رہے ہوں گے.
یہ لیں کچھ لنکس میری طرف سے.
دیوتا ناول کے مکمل 50 حصے جو کہ شایع ہوئے ہیں.
دیوتا مکمل 50 حصے

موت کے سوداگر 18 حصے

اور آخر میں خالی گھر ناول شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

وسلام

Re: کچھ ناول درکار ہیں

Posted: Wed Jun 10, 2015 5:54 pm
by میاں محمد اشفاق
دیوتا کے پچاس پارٹ مکمل نہیں ہیں جس نے بھی اپ لوڈ کئے ہیں بس پچاس ہی کئے ہیں اسکے غالباء چھیاسٹھ پارٹ ہیں باقی کے کہیں بھی میسر نہیں‌ہیں. اس لئے ویب سائٹ نے پچاس کو ہی مکمل کہہ کر اپ لوڈ کر دیا ہے ..