فحش ویب سائٹس کو روکنا

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

فحش ویب سائٹس کو روکنا

Post by فہیم »

میرے ایک دوست کے پاس ڈی ایس ایل ہے اسے چند ایک دوست تنگ کرتے ہیں یعنی اوٹ پٹانگ سائٹس کھولتے ہیں . اب کوئی ایسا سافٹ وئیر چاہیئے جو ایسی تمام سائٹس کو بلاک کر دے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فحش ویب سائٹس کو روکنا

Post by شازل »

شاید اس سے کام چل جائے
Image
http://www.tueagles.com/anti-porn/download.htm
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: فحش ویب سائٹس کو روکنا

Post by بوبی »

شکریہ شازل بھائی اتنا اچھا سوفٹ وئیر شئیر کرنے کا
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
عدنان
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Sat Aug 22, 2009 3:51 am

Re: فحش ویب سائٹس کو روکنا

Post by عدنان »

بھائی اگر تھوڑی وضاحت اس کے استعمال کی بابت بھی فرما دیتے تو مجھ جیسوں کا بھی بھلا ہوجاتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فحش ویب سائٹس کو روکنا

Post by شازل »

اسے ڈاون لوڈ کرکے دیکھیں اور پھر پوچھیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فحش ویب سائٹس کو روکنا

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی مفید شیئرنگ کے لیئےشکریہ شازل بھائی۔
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”