Page 1 of 1

شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Thu Nov 15, 2012 12:21 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Fri Nov 16, 2012 1:30 am
by اضواء
بہت خوب ... میں شوہر کو سر کاتاج بنانے میں یقین رکھتی ہوں ... :P

Re: شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Fri Nov 16, 2012 10:33 am
by پپو
v;g v;g

Re: شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Fri Nov 16, 2012 2:54 pm
by میاں محمد اشفاق
r;o;s;e v;g v;g

Re: شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Sun Nov 18, 2012 7:57 pm
by شازل
بہت خوب،
لاجواب پوسٹ کے لیے شکریہ

Re: شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Sun Nov 18, 2012 8:25 pm
by چاند بابو
بہت خوبصورت پوسٹ اور اضواء بہنا کا تبصرہ اس سے بھی خوبصورت.
یہ یقینا ہماری بہنوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں.

Re: شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Mon Nov 19, 2012 7:20 am
by اضواء
چاند بابو wrote:بہت خوبصورت پوسٹ اور اضواء بہنا کا تبصرہ اس سے بھی خوبصورت.
یہ یقینا ہماری بہنوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں.

اللہ سبحانہ ہمیں یہ توفیق دے کے ہمیشہ اپنے شوہر کے تابعدار اور فرما بردار رہے اسی میں عورت کی طاقت ہے اور خوش حال زندگی بسر کرسکتے ہے ...

Re: شوہر کو مہربان کیسے کیا جائے ؟

Posted: Tue Dec 04, 2012 10:59 am
by اعجازالحسینی
میرے لئے تو شازل بھیا کی آمد ہی بڑی بات ہے