Page 1 of 1
شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Thu Nov 15, 2012 12:14 pm
by اعجازالحسینی
[center]
[/center]
Re: شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Fri Nov 16, 2012 1:33 am
by اضواء
بہت خوب ... بہترین ہے
میری رائے میں شوہر کو غصہ سے نہیں بلکہ مسکراہٹ سے قابو میں کیا جاتا ہے
Re: شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Fri Nov 16, 2012 10:32 am
by پپو
وہ تو شانہ بشانہ کھڑی ہیں کوئی بات تو کرو
Re: شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Fri Nov 16, 2012 2:56 pm
by میاں محمد اشفاق
مگر مجھے تو یہ لگتا ہے کہ آج کل شوہر بیویوں سےڈرتے ہیں
بجائے کہ۔۔۔۔۔۔
Re: شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Fri Nov 16, 2012 2:57 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت ہی اچھی شئیرنگ ہے
Re: شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Fri Nov 16, 2012 10:40 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:مگر مجھے تو یہ لگتا ہے کہ آج کل شہر بیویوں سےڈرتے ہیں
بجائے کہ۔۔۔۔۔۔
جو ڈر گیا وہ مرگیا
Re: شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Thu Nov 07, 2013 4:00 pm
by ابو اسد
تو امی کے گھر چلی جائیں
Re: شوہر پر غصّہ آئے تو کیا کریں
Posted: Thu Nov 07, 2013 5:45 pm
by علی خان
میاں صاحب ! کیا آپ شادی شدہ ہوں. جب شادی نہیں کی ہے، تو پھر تمھیں یہ تجربہ بھی نہیں ہے.