ميرا پسنديدہ شعر 2

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]الہٰی میرے دوست ہو خیریت سے
یہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آرہے ہیں
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

{أضواء} wrote:[center]الہٰی میرے دوست ہو خیریت سے
یہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آرہے ہیں
[/center]
ہاہاہا
بہت خوب
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:
{أضواء} wrote:[center]الہٰی میرے دوست ہو خیریت سے
یہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آرہے ہیں
[/center]
ہاہاہا
بہت خوب

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]بہت دنوں سے میں ان پتھروں میں پتھر ہوں
کوئی تو آئے ذرا دیر کو رلائے مجھے[/center]

[center];fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
بہت اعلیٰ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

سپرد خاک ہی کرنا تھا مجھ کو
تو پھر کاہے کو نہلایا گیا ہوں ؟
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by nizamuddin »

لفظوں کی اک پتنگ تھی بڑھ کر نکل گئی
کس بیوفا کو دل سے لگایا تھا بھول میں
ماجد الباقری
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by nizamuddin »

نہ اضطراب میں لذت‘ نہ آرزوئے سکوں
کوئی کہے کہ میں اب کیا فریب کھا کے جئیوں
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
نظام الدین صاحب
اردونامہ پر بیت بازی اور دیگر دلچسپ سلسلے ہیں. ان میں بھی حصہ لیں
شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]گھروں کے طاق میں رکھتے ہم آفتاب قمر
سحر بجھاتے اسے شام کو جلا دیتے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by مجیب منصور »

مجھے سہل ہوگئیں منزلیں کہ ہواکے رخ بھی بدل گئے
تیرا ہاتھ ہاتھ میں آگیا تو چراغ راہ کے جل گئے
(شاعری: شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

یہ ارتقاء کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں
پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے تھے!
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by nizamuddin »

دیوانہ وار مجھ سے لپٹ جائے گی ہوا
میں سرخ سرخ پھولوں میں جب مسکراؤں گا
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

بہت ہی خوب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

[center]سوچو تو سِلوٹوں بھری ہے تمام روح .....
دیکھو تو اِک شِکن بھی نہیں ہے لِباس میں[/center]
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

بہت خوب ہے :clap: ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

مذھب پتا چلا جو مسافر کی لاش کا
چپ چاپ آدھی بھیڑگھروں کو چلی گئی...!
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”