ميرا پسنديدہ شعر 2

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by Ghulam Abbas »

‎اوج پر ہے کمال بے ہنری ‏

باکمالوں میں گھر گیا ہوں میں
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by Ghulam Abbas »

‎دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی ‏

افق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by Ghulam Abbas »

دل کو سیراب کیا اور نہ پیاسا رکھا

ہم نے دریا سے عجب جبر کا رشتہ رکھا
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by Ghulam Abbas »

‎قہر ہے تھوڑی سی غفلت بھی طریق عشق میں ‏

آنکھ جھپکی قیس کی اور سامنے محمل نہ تھا
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
Ghulam Abbas
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Tue Jun 28, 2016 10:16 am
جنس:: مرد

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by Ghulam Abbas »

‎نیت شوق بھر نہ جاۓ کہیں ‏

تو بھی دل سے اتر نہ جاۓ کہیں

آج دیکھا ہے تم کو دیر کے بعد

آج کا دن گزر نہ جاۓ کہیں
تعارف تو فقط اک رسم سی ہے

لہو جیسا بھی ہو خود بولتا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

نہ ہوا، پر نہ ہوا، میرؔ کا انداز نصیب
ذوقؔ یاروں نے بہت زور غزل میں مارا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے
یوں بھی سینوں میں اک قدورت تھی
تم نے رسمن بھلا دیا ورنہ
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

رات مےخوار ھم فقیروں سے۔۔

دم کرانےشراب لے آئے‎۔۔۔۔۔!
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

اس کی بیٹی نے اٹھا رکھی ہے دنیا سر پر
خیریت گزری کہ انگور کے بیٹا نہ ہوا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by چاند بابو »

[align=center]نہ رہنماؤں کی مجلس میں لے چلو مجھ کو
میں بے ادب ہوں ہنسی آگئی تو کیا ہوگا
[/align]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by چاند بابو »

[align=center]یہ سچ ہے رنگ بدلتا تھا وہ ہر اک لمحہ
مگر وہی تو بہت کامیاب چہرا تھا
[/align]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

اُس نے کیا تھا یاد مجھے بھول کر کہیں
پاتا نہیں ہوں تب سے میں اپنی خبر کہیں
(میر درد)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by چاند بابو »

وہ دل آرام صدا دونوں جہاں جس پہ فدا غنچہ دہن طوطیِ صد رشکِ چمن نغمہِ بلبل زگلستانِ ارم مصر و یمن جس کے خریدار
اِک شہنشاہ نے بخشے سمر قند و بخارا کسی محبوب کے تل پر مگر اے سید عالم تری عزت تری عظمت پہ دل و جاں ہیں نثار
آپ کے ذکر میں ہے نغمہ سرا سارے حدی خوان عرب نغمہ نگاران عجم شوکت الفاظ و ادب عظمت قرطاس و قلم باد صبا موج نسیما بہار
عشق کے رنگ میں رنگ جاؤ مہاجر ہو کہ پختون و بلوچی ہو کہ پنجابی و سندھی کسی خطے کی قبیلے کی زباں اس سے نہیں کوئی سروکار​
شاعر:‌ادیب رائے پوری مرحوم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

اتنے لمبے مصرعے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by چاند بابو »

جی بالکل یہ نعتیہ اشعار شاید سب سے لمبی بحر والے اشعار ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

پیٹھ محراب کی قبلے کی طرف رہتی ہے
محوِ نسبت ہیں، تکلّف ہمیں منظور نہیں

غالب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by چاند بابو »

لے دے کے اب یہی ہے نشانِ ضیا قتیل
جب دِل جلے تو اُس کو دیا کہہ لیا کرو

قتیل شفائی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”