تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

یہ موڈ اس فورم پر تو کام کررہا ہے لیکن یہاں کیوں نہیں کررہا شاید تھیم کی پرابلم ہوسکتی ہے
http://urdunama.hyperphp.com/index.php
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by رضی الدین قاضی »

اس سلسلے میں چاند بھائی کیا کہتے ہیں۔
کیا اس تھیم پر تازہ پوسٹ کی پٹی چلانا مشکل ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

مائی ایس کیو ایل ایرر آرہا ہے
تھیم چاہے کوئی بھی ہو
ایک ٹیبل بنانی پڑے گی لیکن رسکی کام ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by چاند بابو »

شازل بھیا آپ آج شام تک انتظار کرو میں ٹیبل بنا دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

اوکے
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by فرحان دانش »

تازہ ترین پوسٹ والی پٹی نھی ہونی چاہیے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

وہ کیوں بھائی
آپ پہلے بندے ہو جس نے اس کی مخالفت کی ہے :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by رضی الدین قاضی »

فرحان دانش wrote:تازہ ترین پوسٹ والی پٹی نھی ہونی چاہیے
کیا وجہ ہے کہ آپ تازہ ترین پوست کی پٹی کی مخالفت کر رہے ہو۔
اگر ٹھوس وجہ ہو تو پلیز بتا دیجیئے۔
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by عبدالقدوس »

ارے بھائی اب تو 2 دن گزر گئے ہیں
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

اسے کچھ وقت تک کے لیے موخر کردیا گیا ہے :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by چاند بابو »

لیکن موخر کیوں کر دیا گیا ہے؟ :shock:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

مائی ایس کیوایل کا ایرر
حالانکہ میں‌نے مائی ایس ایل آئی کو مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس میں تبدیل کردیا ہے
آپ ٹیسٹ فورم پر بھی ملاحظہ کررہے ہیں اور میں نے کئی دفعہ لوکل ہوسٹ پر بھی اسے چیک کیا ہے
میں ایرر کو لکھ رہاہوں

Code: Select all

phpbb_topics' doesn't exist [1146]
اس کا کوئی حل نکالیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by چاند بابو »

دوبارہ وہی پٹی لگائیں اور مجھے یہ بھی بتائیں‌کہ کون سے تھیم میں لگائیں گے انویژن میں‌یا کسی اور میں تاکہ میں پھر اسے چیک کر سکوں۔ اگر آج افطار سے پہلے پہلے لگا سکتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ کل 3 بجے سے 6 بجے کے درمیان کبھی بھی لگا دیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

لیکن پھر بورڈ دکھائی نہیں دے گا
سوچ لیجئے
میرے خیال میں یہ ایرر اس لیے آرہا ہے کہ ہم نے ڈیٹا کو کنورٹ کیا ہے
دوبارہ سے سب کچھ نہیں‌کیا
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کیا بات ہوئی ہے
ایک اور ڈیٹابیس بناکر ٹیسٹ کے لیے ہم اس پر پٹی لگا دیں گے امید ہےکہ ایرر نہیں آئے گا،
بعد میں کچھ کرلیں گے
کیا خیال ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by چاند بابو »

شازل بھیا ایک بار یہ فائلز آپ مجھے روانہ کر دیں میں کوشش کروں گا اسے لوکل پر انسٹال کرنے کی اور اس کو سمجھنے کی۔
لیکن یہ کام ہو گا اتوار والے دن اس سے پہلے تو مجھے وقت ہی بہت کم ملتا ہے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by شازل »

اوکے میں‌ اسے آپکو بھیج دیتاہوں
آپکے ای میل پر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by اسداللہ شاہ »

ضرور ہونی چاہیئے
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by اسداللہ شاہ »

:shock: :shock: :shock: :shock: :shock:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں شازل بھیا اب یہ کام ہو ہی جانا چاہئے۔
کیا خیال ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ والی پٹی

Post by چاند بابو »

ویسے ابھی ابھی میرے خیال میں ایک بات آئی ہے اور یقینا یہی آپ کا ایرر ہو گا۔
ہوگا یوں کہ آپ جہاں پی ایچ پی ٹیبل کا نام وغیرہ دیتے ہیں وہاں اس کا نام ایسے دیتے ہیں
phpbb_topic ایسا ہی ہے نا؟ اگر میری بات درست ہے تو صرف اس میں اتنی سی تبدیلی کر لیجئے کہ اسے phpbb3_topic کر دیں آپ کا ہر ایرر دور ہو جائے گا۔ :D کیونکہ اردونامہ کے ٹیبلز کا لاحقہ phpbb کی بجائے phpbb3 ہے۔
ویسے معذرت یہ بات پہلے میرے ذہن میں نہیں تھی شاید اسی لئے آپ کو اتنی کوفت اٹھانا پڑی۔
اب ذرا دیکھئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”