Page 1 of 1

حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 05, 2012 5:46 pm
by اضواء
[center]حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Image

حیدرآباد دکن میں "کڑک" چائے پینا
یہاں کے مقامی لوگوں کی اہم عادت ہے ،
اورپھر یہاں چائے مہمان نوازی کی ایک
اہم رسم بھی سمجھی جاتی ہے۔


Image

آج آپ لوگ کیلئے آضواء کے ہاتھہ کی بنائی ہوئی چائے ہے :P

کڑک چائے پکانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے
چائے دانی "ایک کیتلی "" جسے دیگچی "" بھی کہتے ہیں
لیں لے پھر چائے دانی میں حسب ضرورت پانی ڈال کر
اچھی طرح پکنے دیں جب پانی اُبلنے لگے توآنچ دھیمی کرلیں
پھراس میں دو ٹی اسپون لپٹن کھلی چائے اگر آپ
کوکڑک چائے چاہیے تو( آدھا چمچ پتی کا اضافہ کرلیں)
کی ڈال کر دو تین منٹ پکنے دیں
پھر اس میں آہستہ آہستہ سے دودھہ ملالیں ۔۔جب چائے کا
خوبصورتی رنگ نکھر اور خوشبوآجائے تب
چائے کو ایک بار ابلنے کے بعد الانچی آدھا ٹی اسپون ڈال کر
آنچ بند کردیں شوگر آپ پیالی میں حسب ذائقہ ڈال لیں ۔۔۔
اب آپ بہترین اور زبردست "" کڑک چائے ""
نوش کر رہے ہیں ۔۔۔

میرے امی جان ( اللہ سبحانہ انہیں صحت دے ) کی
پسندیدہ حیدرآبادی کڑک چائے ۔۔۔۔
[/center]

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 05, 2012 5:50 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت خوب h;a;h;a :clap: :clap: :clap:

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 05, 2012 5:58 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:بہت خوب h;a;h;a :clap: :clap: :clap:

کیوں خیریت ... لوٹ پوٹ ہورہے ہو ... کیا ہوگیا :P

بنانے کی عادت ڈالو پھر زندگی بھر مجھے دُعائیں دیتے رہینگے ...

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 05, 2012 6:15 pm
by میاں محمد اشفاق
جی استاد جی
جینج تواڈا حکم :)

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 05, 2012 6:18 pm
by اضواء
ہاں اب آپ ایسے اچھے ہے ...... h;a;h;a

آپ کس طرح سے چائے بناتے ہے ... یہ بھی ہمیں بتائیے !!!!

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 05, 2012 6:24 pm
by میاں محمد اشفاق
پانی میں چینی پتی ڈال کے چولہے پر رکھ دیتے ہیں
بعد میں
:^)
جب وہ اچھے سے ابلنے لگے
تو
:^) |(
اس میں دودھ ڈال دیتے ہیں
جب وہ پک پک کر لال ہو جائے تو اتار کر کپ میں ڈال کر آرام سے بیٹھ کر پی لیتے ہیں
کیسی رہی :clap:

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 05, 2012 6:27 pm
by اضواء
جی پک کر لال ہی ہوگی نا ...

چلو اچھا ہے آرام سے پی لیتے ہے ..... :clap: :clap:

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Tue Nov 06, 2012 5:29 pm
by چاند بابو
جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے. :P

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Tue Nov 06, 2012 5:50 pm
by پپو
ذرا یہ طریقہ افتخار بھائی کو ای میل کردیں چاند بابو بہت نوازش ہو گی

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Tue Nov 06, 2012 7:28 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے. :P

h;a;h;a h;a;h;a میں نے تو کچھہ بھی نہیں کہا :P

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Tue Nov 06, 2012 7:29 pm
by اضواء
پپو wrote:ذرا یہ طریقہ افتخار بھائی کو ای میل کردیں چاند بابو بہت نوازش ہو گی


افتخار بھائی فورا حاضر ہو ..... :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Wed Nov 07, 2012 2:50 pm
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے. :P
چاند بھائی n;a;n;a n;a;n;a

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Wed Nov 07, 2012 3:04 pm
by اضواء
اب کیا ہوا آپ کو :P h;a;h;a

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Thu Nov 08, 2012 11:21 am
by ماجد حسین
بہت اچھے سے سمجھانے کا شکریہ.

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Fri Nov 09, 2012 3:36 am
by اضواء
ماجد حسین wrote:بہت اچھے سے سمجھانے کا شکریہ.

آپ کی آمد اور پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Fri Nov 09, 2012 6:22 pm
by چاند بابو
میاں محمد اشفاق wrote:
چاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے. :P
چاند بھائی n;a;n;a n;a;n;a

جی اشفاق بھائی.

کیا میں نے کچھ غلط کہا؟؟؟؟ ;)

میرے خیال میں تو بالکل غلط نہیں.n;a;n;a n;a;n;a

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Sat Nov 10, 2012 2:31 pm
by میاں محمد اشفاق
;( ;(

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Sat Nov 10, 2012 7:38 pm
by شازل
چائے کم و بیش ایسے ہی پکائی جاتی ہے

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 12, 2012 8:40 am
by اضواء
چاند بابو wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:
چاند بابو wrote:جیسے یہ اچھل کود کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ بیٹھ کر آرام سے پیتے ہوں گے. :P
چاند بھائی n;a;n;a n;a;n;a

جی اشفاق بھائی.

کیا میں نے کچھ غلط کہا؟؟؟؟ ;)

میرے خیال میں تو بالکل غلط نہیں.n;a;n;a

جی بلکل نہیں ... :P

میاں محمد اشفاق wrote:;( ;(
اب کیا ہوا آپ کو ... :lol:

Re: حیدرآبادی "کڑک چائے بنانے کا طریقہ

Posted: Mon Nov 12, 2012 8:41 am
by اضواء
شازل wrote:چائے کم و بیش ایسے ہی پکائی جاتی ہے

آپ کی آمد پر آپ کا بیحد شکریہ .... ;fl;ow;er;