Page 1 of 1

خوش آمدیدمحترم¤¦ماجد حسین ¤صاحب!

Posted: Sat Nov 03, 2012 11:01 pm
by اضواء
[center]Image


محترم "ماجد حسین" صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں



Image


ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم “ماجد حسین “ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


{أضواء}[/center]

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦ماجد حسین ¤صاحب!

Posted: Sun Nov 04, 2012 11:11 am
by اعجازالحسینی
خوش آمدیدمحترم ماجد حسین صاحب

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦ماجد حسین ¤صاحب!

Posted: Thu Nov 08, 2012 11:14 am
by ماجد حسین
السلام علیکم!

میرا نام ماجد حسین ہے، رہائش میری فیصل آباد میں ہے، لاہور کی انجینئرنگ کمپنی میں کوالٹی انسپکٹر ہوں،

اردونامہ کے متعلق اردونامہ کے مدیر بلال احمد سے سنا اور دیکھا تو اشتیاق پیدا ہوا کہ فورم کا رکن بنا جائے، چنانچہ ٹائم ملتے ہی ادھر رجسٹر ہوگیا،

میں امید کرتا ہوں کہ مجھے آپ سب سے بہت کچھ سیھکنے کا موقعہ ملے گا.

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦ماجد حسین ¤صاحب!

Posted: Fri Nov 09, 2012 3:32 am
by اضواء
[center]
ماجد حسین wrote:السلام علیکم!

میرا نام ماجد حسین ہے، رہائش میری فیصل آباد میں ہے، لاہور کی انجینئرنگ کمپنی میں کوالٹی انسپکٹر ہوں،

اردونامہ کے متعلق اردونامہ کے مدیر بلال احمد سے سنا اور دیکھا تو اشتیاق پیدا ہوا کہ فورم کا رکن بنا جائے، چنانچہ ٹائم ملتے ہی ادھر رجسٹر ہوگیا،

میں امید کرتا ہوں کہ مجھے آپ سب سے بہت کچھ سیھکنے کا موقعہ ملے گا.


وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!

آئیے خوش آمدید ;fl;ow;er; سواگت ہے آپ کا ..اردو نامہ کے مدیر "" بلال احمد ""کا بہت بہت شکریہ

جنہوں نے ہمیں آپ کو ہماری اس خوب صورت محفل میں لے آئے ہیں ...

پھر سے آپ ہم کواھلاً و مرحبا کہتے ہیں



Image[/center]

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦ماجد حسین ¤صاحب!

Posted: Fri Nov 09, 2012 6:20 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

محترم ماجد حسین صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
امید کرتا ہوں کہ اردونامہ آپ کی توقعات پر پورا اترے گا اور آپ اسے اپنے لئے مفید پائیں گے.
ساتھ ہی ساتھ اراکین اردونامہ بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کے لئے بے قرار ہیں.

Re: خوش آمدیدمحترم¤¦ماجد حسین ¤صاحب!

Posted: Mon Nov 12, 2012 10:39 am
by افتخار
خوش آمدید