اس تھیم کو میں جہاں تک ہو سکا اردو میں کر چکا ہوں. لیکن یہ مکمل نہیں ہے کیا کوئی بھائی اس میں میری مدد کر سکتا ہے.
[link]https://rapidshare.com/files/2359521850/gazette.zip[/link]
ورڈ پریس کے تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے میں مدد درکار ہے.
-
- کارکن
- Posts: 3
- Joined: Sun Oct 28, 2012 3:33 pm
- جنس:: مرد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈ پریس کے تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے میں مدد درکار ہے
محترم نعیم الرحمٰن صاحب اس تھیم کو کہیں اپلوڈ کر کے چلائیں پھر پتہ چلے گا کہ کہاں مدد کی ضرورت ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ورڈ پریس کے تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنے میں مدد درکار ہے
ماموں ! آپ سے دو چیزوں میں مدد کی ضرورت ہے ۔ کیا ذاتی پیغام کے ذریعے رابطہ کرلوں ؟اگر آپ فارغ ہیں ۔چاند بابو wrote:محترم نعیم الرحمٰن صاحب اس تھیم کو کہیں اپلوڈ کر کے چلائیں پھر پتہ چلے گا کہ کہاں مدد کی ضرورت ہے.