Page 1 of 1

اظہار تشکر

Posted: Sat Oct 27, 2012 1:49 am
by شاہنواز
آپ کی مہربانی کے مجھے یادہانی کروائی اور میں دوبارہ اس فورم پر آسکا اصل میں میں کچھ تکالیف کا شکار تھا جس کی بناء پر میں فورم پر حاضری دینے سے قاصر تھا لیکن اب میرے مسئلے مسائل تو ختم ہوگئے ہیں لیکن پھر بھی میں مصروفیت کی بناء پر زیادہ حاضری نہیں دے سکوں گا آپ سب کے تعاون کی اپیل کرتا ہوں کہ ایک مسئلہ باقی ہے وہ بھی حل ہوجائے تو انشاءاللہ پاک اللہ کے کرم سے دور ہوجائے گا

Re: اظہار تشکر

Posted: Tue Oct 30, 2012 8:09 am
by چاند بابو
محترم شاہنواز صاحب اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے تمام مسائل جلد از جلد حل فرمائیں.
اگر ہمارے لائق کوئی کام ہو جو ہم کر سکیں تو ہمیں خوشی ہو گی.

Re: اظہار تشکر

Posted: Thu Nov 01, 2012 7:00 am
by اضواء
ہم اللہ سبحانہ سے دعاء گو ہے کے آپ کی تمام پریشانی دور ہوجائے .... اللہ تعالیٰ ہی توفیق بخشنے والاہے ....

Re: اظہار تشکر

Posted: Thu Jan 31, 2013 5:13 pm
by yasin
:bismillah:;

a.a

شکریہ ماجد بھائی
مجھے اردو نامہ کا ممبر بنانے کا

Re: اظہار تشکر

Posted: Thu Jan 31, 2013 8:03 pm
by چاند بابو
واعلیکم السلام

اردونامہ پر خوش آمدید یسین بھیا.

اردونامہ کے دوسرے اراکین کے لئے تھوڑا سا تعارف کرواتا چلوں یسین بھیا میرے دوست ہیں اور جدہ سعودی عرب میں مقیم ہیں. باقی تعارف انہیں خود ہی کروانا ہو گا.
ایک مسئلہ یہ ہے کہ انہیں اردو لکھنا بالکل نہیں آتی ہے اس لئے شروع شروع میں انہیں مشکل درپیش ہو گی مگر جلد ہی انشااللہ یہ اردو لکھنے کے قابل ہو جائیں گے.
دوسری بات یہ کہ انہیں ابھی اردونامہ فورم کی صحیح طریقہ سے سمجھ نہیں آ سکی ہے اس لئے انہوں نے اسی دھاگے میں پوسٹ لگا دی ہے.
انشااللہ جلد ہی یہ سیکھ جائیں گے.

Re: اظہار تشکر

Posted: Thu Jan 31, 2013 9:42 pm
by اضواء
یسین وڑائچ wrote::bismillah:;

a.a

شکریہ ماجد بھائی
مجھے اردو نامہ کا ممبر بنانے کا



محترم "یسین وڑائچ " صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


محترم “یسین وڑائچ “ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=3&t=8830[/link]

Re: اظہار تشکر

Posted: Thu Jan 31, 2013 10:57 pm
by چاند بابو
چونکہ یسین بھائی کو اردو لکھنے میں زیادہ مشکل پیش آ رہی ہے اس لئے انہوں نے کہا ہے کہ جب تک ان کو اردو لکھنا نہیں آ جاتا ہے تب تک ان کا یوزرنیم اردو سے تبدیل کر کے انگریزی کر دیا جائے.

یسین وڑائچ کا یوزر نیم تبدیل کر کے yasin کر دیا گیا ہے اس لئے آئندہ انہیں اسی نئے نام سے جانا جائے گا.
البتہ ان کا اصلی نام یسین وڑائچ ہی رہے گا. :P :lol:

اظہار تشکر

Posted: Wed Jan 01, 2014 9:32 am
by جامی
آداب! میں شکر گزار ھوں آپ کا جو مجھے بھی ممبر بنا لیا گیا

Re: اظہار تشکر

Posted: Thu Jan 02, 2014 1:27 am
by شاہنواز
اللہ پاک کی ذات کا احسان ہے کہ میرے تمام مسائل حل ہوگئے ہیں اور یہ سب اپ کی دعاؤں کا ثمر ہے کہ اس رب ذات نے اپ سب کی دعاؤں کو قبول کیا ہے

Re: اظہار تشکر

Posted: Thu Jan 02, 2014 2:22 pm
by چاند بابو
الحمداللہ بہت خوشی ہوئی یہ سن کر کہ آپ کے تمام مسائل اللہ پاک کے فضل و کرم سے حل ہو چکے ہیں. چلئے اب اردونامہ پر روزانہ حاضری کی کوشش کیجئے گا.

Re: اظہار تشکر

Posted: Wed Jul 09, 2014 1:02 am
by شاہنواز
السلام علیکم

ایک بار پھر حاضر خدمت ہوں اس کی وجہ یہاں بیان کی جارہی ہے کہ سابقہ حالات نے ایک بار پھر میرے در پر ڈیرے ڈال لئے تھے جس کی بناء پر میں کٹھن حالات سے گزار ا آپ کی مہربانی کے مجھے یادہانی کروائی اور میں دوبارہ اس فورم پر آسکا اصل میں میں کچھ تکالیف کا شکار تھا جس کی بناء پر میں فورم پر حاضری دینے سے قاصر تھا لیکن اب میرے مسئلے مسائل تو ختم ہوگئے ہیں لیکن پھر بھی میں مصروفیت کی بناء پر زیادہ حاضری نہیں دے سکوں گا آپ سب کے تعاون کی اپیل کرتا ہوں کہ ایک مسئلہ باقی ہے وہ بھی حل ہوجائے تو انشاءاللہ پاک اللہ کے کرم سے دور ہوجائے گااور جو ایک مسئلہ تھا وہ بھی حل ہوگیا ہے انشاءاللہ تعالٰی اب آئندہ سے باقاعدہ حاضری دو ں گا-

Re: اظہار تشکر

Posted: Wed Jul 09, 2014 12:39 pm
by محمد شعیب
اللہ آپ کی مشکلات ختم فرمائے ..

Re: اظہار تشکر

Posted: Sat Jan 03, 2015 10:11 am
by انیسہ ظفر
السلام و علیکم
آپ سب کا بھت بھت شکریه..مجھے بھی آپ سب کے ساتھ محفل میں آکر بھت خوشی ھوئ..ابھی اسٹارٹ ھے کچھ مشکل پیش آرھی ھے مگر جلد ھی انشاآلله سمجھ جاؤں گی تو سارے مسئلے حل ھو جائیں گے ..جنوری کے اسٹارٹ میں میرے پیپرز ھیں فارغ ھونے کے بعد ذیا ده ٹائم دے سکوں گی ..آپ سب کی رھنمائ کا شکریه