میری ڈائری

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

میری ڈائری

Post by اضواء »

[center]میری ڈائری کے چند اوراق ...

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...

وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
یہی بات اچھی تھی میرے ہرجائی کی

میں بھی لوٹ آیا ہوں ۔ کیا میرے لیئے جگہ ہے؟
(ہونی تو چاہیئے کیونکہ :
خدا ہی جدا کرے تو کرے کوئی
طاقت ہمیں جدا نہیں کر سکتا :

(پتا ہے یہ کون کہتا تھا؟)

لوگ کہتے ہیں سب سے طویل دن ماہ جون میں آتا ہے
اور مختصر ترین ماہ دسمبر میں
مگر یہ دونوں دن میرے پاس اس شکل میں نہیں آتے
میرے سب سے مختصر دن تو وہ تھے جو میں نے
تمہاری سنگت میں گزارے
اور سب سے لمبے ،طویل ترین دن وہ ہیں جو میں نے
تم سے دور گزارے ہیں
پر سچ تو یہ ہے کہ میں کبھی تم سے دور رہا ہی نہیں۔
تمہاری یاد کے لمحے میرے گلے میں
موتیوں کا ہار بن گئے ہیں ۔
میں روز انہیں ایک ایک کر کے گنتا ہوں ۔
یادوں کا یہ ہار ،یہ مالا ،یہ موتی
یہی تو ہیں جو مجھے زندگی دیتے ہیں ۔ ۔

Image

کہنے سننے کو بہت ہے میرے پاس ۔
اور
تمہارے پاس بھی بہت کچھ ہو گا ۔

میں لوٹ آیا ہوں تم بھی لوٹ آو نا۔
آ جاو کہ کوئی اب بھی تمہیں اتنا ہی چاہتا ہے ۔
بلکہ جدائی نے تو دل میں اس آگ کو اور بھڑکا دیا ہے ۔

آ جاو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں اب بھی تمہارا ہی ہوں ۔۔۔۔

جانتا ہوں میں اچھا نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔

پر
جیسا بھی ہوں تمہارا ہوں ۔

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میری ڈائری

Post by پپو »

v;g v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

پپو wrote:v;g v;g
ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by بلال احمد »

بہت خوب :clap: :clap: :clap:

بہت عمدہ سلسلہ ہے، جو خیالات اس میں بتائے گئے ہیں وہ بہت الگ ہیں، اور واقعی میں ایسے ہی ہوتا ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by بلال احمد »

[center]جب تم روٹھ جاتی تھیں
تو مجھے سب کچھ بدلا کیوں‌لگتا تھا؟

دل کرتا تھا
کہ سب کچھ خاموش ہوجائے
بس دل کی دھڑکن
سنائی دیتی رہے

چاروں اور خاموشی ہوجائے
کسی بھی طرح
تم مان جاؤ
چاہے
مجھے
اپنی جان دینی پڑجائے

چاہے
اپنی سانسیں قربان
کرنی پڑجائیں

اور پھر اچانک جب
تم مان جاتی تھیں
تو
دل کو سکون آجاتا تھا
دل کی دھڑکن اپنے معمول پر آنے لگتی تھی

پھر ہم دونوں لڑنے لگتے
جو کہ
پیار کا لڑنا ہوتا ہے

کیونکہ

جہاں‌ پیار ہوتا ہے وہاں
لڑائی تو ہو ہی جاتی ہے
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت ہی خوب
آپ کا شکریہ :clap: :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:بہت خوب :clap: :clap: :clap:

بہت عمدہ سلسلہ ہے، جو خیالات اس میں بتائے گئے ہیں وہ بہت الگ ہیں، اور واقعی میں ایسے ہی ہوتا ہے.

حوصلہ آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]جب تم روٹھ جاتی تھیں
تو مجھے سب کچھ بدلا کیوں‌لگتا تھا؟

دل کرتا تھا
کہ سب کچھ خاموش ہوجائے
بس دل کی دھڑکن
سنائی دیتی رہے

چاروں اور خاموشی ہوجائے
کسی بھی طرح
تم مان جاؤ
چاہے
مجھے
اپنی جان دینی پڑجائے

چاہے
اپنی سانسیں قربان
کرنی پڑجائیں

اور پھر اچانک جب
تم مان جاتی تھیں
تو
دل کو سکون آجاتا تھا
دل کی دھڑکن اپنے معمول پر آنے لگتی تھی

پھر ہم دونوں لڑنے لگتے
جو کہ
پیار کا لڑنا ہوتا ہے

کیونکہ

جہاں‌ پیار ہوتا ہے وہاں
لڑائی تو ہو ہی جاتی ہے
[/center]

بہت ہی اچھی کاوش ہے zub;ar آپ کا شکریہ

جاری رکھئیے .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:بہت ہی خوب
آپ کا شکریہ :clap: :clap:

ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....

آپ بھی کچھہ اپنی ڈائری سے پئیش کیجئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar zub;ar zub;ar r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:zub;ar zub;ar zub;ar zub;ar r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

[center]تمھارے ہرمشورے پہ سرتسلیم کرونگی
صبرکی ساری حدوں کوپارکرونگی
جوکچھہ بھی کہناتھاکہہ دیاتم نےآسانی سے
مگریہ نہ سمجھنا کہ مجھے گلہ نہیں تم سے
جاؤگے تم چھڑاکے ہاتھہ بہت دورچلے جاؤگے

تمہیں ہے قسم تم میرے سرپہ ہاتھہ رکھہ کر یہ کہنا
تمھارے دل کی دھڑکن ،
اورہلچل میرے نام سے نہیں ہے
مگرپوچھتی ہے أضــواءتم سے ایک بات
جب ملینگے ہرموڑ پہ یادوں کے سائے

وہ سپنے،وہ گیت،
وہ غزل جوہم نے ساتھہ گنگنائے
تھک جاؤگے ،ڈرجاؤگے نہ چل سکوگے
آج تم نے دورجانے کا..
رشتے ناطے توڑنے کاجوفیصلہ لیاہے
یہ جوفاصلوں کی دیواروں کواونچاکیاہے
تڑپتے ہوے انھیں میں ایک دن ہمیں
گھٹ گھٹ کے مرنا پڑیگا۔۔۔
پھر بھی
تمھارے ہرمشورے پہ سرتسلیم کرونگی
صبرکی ساری حدوں کوپارکرونگی

(أضــواء)[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by زین »

بہت خوب اور بہترین کوشش آپ نے کی . مزہ آیا کہ آپ بھی ماشاءاللہ خوبصورت شاعری کرتیں ہیں.
اچھا لگا .
جاری رکھیئے گا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

زین wrote:بہت خوب اور بہترین کوشش آپ نے کی . مزہ آیا کہ آپ بھی ماشاءاللہ خوبصورت شاعری کرتیں ہیں.
اچھا لگا .
جاری رکھیئے گا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....

جاری تو ان شاء اللہ رکھونگی پر
اُمید کرتی ہوں کے آپ بھی کچھہ پئیش کرینگے ... r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:بہت خوب

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

حوصلہ آفزائی پرآپ کا بیحد شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

[center]بارشـوں كے غم ...
...ميرے شهر ميں ...
...بارش كے انتظار ميں ...
..شوقِ نظارہ ليئے ..ذوقِ تصوّر ميں ...
مدت سے ہم ..اسى تمنا ميں ...
...دعاء مانگتے ہيں ..
مگر لگتا ہے ..ان كے ..غم بہت زياده
بڑهہ گئے ..
..برسے گا شبنم كى طرح ...
رؤيگا كهل كر نہیں وه ...

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by زین »

{أضواء} wrote:
زین wrote:بہت خوب اور بہترین کوشش آپ نے کی . مزہ آیا کہ آپ بھی ماشاءاللہ خوبصورت شاعری کرتیں ہیں.
اچھا لگا .
جاری رکھیئے گا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....

جاری تو ان شاء اللہ رکھونگی پر
اُمید کرتی ہوں کے آپ بھی کچھہ پئیش کرینگے ... r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er;
یہ تو آپ کی اپنی شاعری ہے نا ؟؟؟
اور میں کیا پیش کرونگا کیونکہ مجھے تو شاعری نہیں آتی
میں تو داد دیتا رہونگا ، ہاں چوری کی شاعری لگا سکتا ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میری ڈائری

Post by اضواء »

زین wrote:
{أضواء} wrote:
زین wrote:بہت خوب اور بہترین کوشش آپ نے کی . مزہ آیا کہ آپ بھی ماشاءاللہ خوبصورت شاعری کرتیں ہیں.
اچھا لگا .
جاری رکھیئے گا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....

جاری تو ان شاء اللہ رکھونگی پر
اُمید کرتی ہوں کے آپ بھی کچھہ پئیش کرینگے ... r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e
یہ تو آپ کی اپنی شاعری ہے نا ؟؟؟
اور میں کیا پیش کرونگا کیونکہ مجھے تو شاعری نہیں آتی
میں تو داد دیتا رہونگا ، ہاں چوری کی شاعری لگا سکتا ہوں

جی تو اسمیں کیا ہمیں کونسے بڑے شاعر بننا ہے دل کی تسلی کیلئیے جو بھی دل میں آئے
لکھہ دینا ہے اور کیا

ہمیں آپ کی بہترین تحریر کا انتظار رہیگا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میری ڈائری

Post by اعجازالحسینی »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”