Page 1 of 1

کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Sun Oct 14, 2012 9:44 pm
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

قریباََ ایک ہفتہ قبل چاند بھائی کے پاس موجود تھا تومجھے اپنی ایکسٹرنل ہارڈ سے idmکا سافٹ ویئر نہیں مل رہا تھا، گھر آکر بھی ٹائم نہ مل سکا، اب دوبارہ نظر پڑی تو سوچا اسے اردونامہ کی زینت بنایا جائے،
طریقہ کار بہت آسان ہے،

آپ بے شک انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجر کا کوئی بھی ورژن انسٹال کریں اور پھر اس لنک میں‌موجود کریک کی مدد سے اسے کریک کرلیں، آپ کا idmرجسٹرہوجائے گا،اور اگر بعد میں دوبارہ اپڈیٹ کرنا بھی پڑے تو
آئی ڈی ایم اپڈیٹ کر کے پھر سے کریک کرلیں،

Re: کوئی بھی انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Mon Oct 15, 2012 2:23 am
by اضواء
بہت خوب :clap: v;g

جاری التطبیق ..............................!!!!

آپ کا بہت بہت شکریہ ....

Re: کوئی بھی انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Mon Oct 15, 2012 7:45 am
by بلال احمد
{أضواء} wrote:بہت خوب :clap: v;g

جاری التطبیق ..............................!!!!

آپ کا بہت بہت شکریہ ....
آپ کا بھی شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: کوئی بھی انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Tue Oct 16, 2012 5:56 pm
by چاند بابو
بلال بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
اور خاص طور پر میرے لئے شئیر کرنے کا اس سے بھی زیادہ شکریہ.

Re: کوئی بھی انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Tue Oct 16, 2012 9:14 pm
by میاں محمد اشفاق
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ :clap:

Re: کوئی بھی انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Tue Oct 16, 2012 9:21 pm
by بلال احمد
آپ سب کا پسند کرنے کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Tue Feb 25, 2014 3:40 pm
by محمد شعیب
کریک تو ہو گیا. لیکن اگلے دن سے یہ ایرر آنا شروع ہو گیا
Image
اس کا کیا حل ہے بھائی ؟

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Tue Feb 25, 2014 8:26 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا یہ بہت پرانی پوسٹ ہے اور IDM بہت تیزی سے تبدیلیاں کرتا ہے اس لئے یہ طریقہ اب شاید کارگر نہ ہو.
بلال بھیا کوئی نیا طریقہ بتایئے.

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Wed Feb 26, 2014 8:30 am
by شازل
دی پائریٹ‌بے پر تلاش کریں ورژن منتخب کریں سب سے زیادہ سیڈز والے ٹورنٹ کوڈاؤنلوڈ کرلیں

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Wed Feb 26, 2014 10:39 am
by میاں محمد اشفاق
میں تو یہ ہی کریک استعمال کر رہا ہوں اور ٹھیک چل رہا ہے!

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Wed Feb 26, 2014 10:59 am
by فہیم
اسے چیک کریں
http://www.4shared.com/file/BnuBcEmEce/ ... Patch.html" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Wed Feb 26, 2014 8:44 pm
by چاند بابو
میاں محمد اشفاق wrote:میں تو یہ ہی کریک استعمال کر رہا ہوں اور ٹھیک چل رہا ہے!
پھر ہو سکتا ہے کہ انہوں نے اسے دوبارہ سے اپڈیٹ کر لیا ہو.

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Sun Mar 09, 2014 12:13 pm
by محمد اسفند
کیا فورم پر کریک شیئر کر سکتے ہیں؟؟÷؟؟؟؟؟؟

Re: کوئی بھی (IDM)انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینجررجسٹرکریں

Posted: Sun Mar 09, 2014 1:39 pm
by علی خان
جی ہاں یہاں پر آپ کریکڈ اور رجسٹرڈ سافٹ وئیر بھی شئیر کر سکتے ہیں.