Page 1 of 1

میسج سروس بنانا

Posted: Tue Oct 02, 2012 7:08 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان ہم ایک اسلامک ادارہ کے لیے میسج سروس بنا نا چاہتے ہیں جس طرح نیوز والوں کی سروس ہو تی ہے مثلا sbd لگھ کر 222 sendکریں اس سے ان کی پورے مہینے کی نیوز موبائل پر مل جاتیں ہیں ہم بھی بھی اس طعح کی سروس بنا نا چاہتے ہیں اس سے ہم اسلامک میسج سروس شروع کرنا چاہتے ہیں اگر کوئی بھائی بتا سکتا ہے کے یہ کام کس طرح کیا جاتا ہے تو برائے مہربانی یہاں بتا دیں ہم آپ کے بہت مشکور ہوں گے.

Re: میسج سروس بنانا

Posted: Tue Oct 02, 2012 8:49 pm
by محمد شعیب
آپ مندرجہ ذیل لنک پر وزٹ کریں.

[link]http://sms411.net/2007/05/set-up-your-o ... -for-free/[/link]

Re: میسج سروس بنانا

Posted: Thu Oct 04, 2012 2:45 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
محمد شعیب بھائی لیکن میں یہ سروس کس طرح استعمال کرسکتا ہو میرا مطلب یہ ہے کہ یہاں کوئی بھی فارم نہیں جس کو پور کرنا ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی بھائی پلیز آپ ہی مدد کر دو

Re: میسج سروس بنانا

Posted: Fri Oct 05, 2012 7:13 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان اس پر لگھا ہوا ہے کے یہ سروس us کے لوگوں لیے ہی اور کعئی اس کو استعمال نہیں کر سکتا

Re: میسج سروس بنانا

Posted: Thu Oct 11, 2012 6:34 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
کوئی بھائی بتا دو

Re: میسج سروس بنانا

Posted: Tue Oct 16, 2012 6:10 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بتا دو یار