Page 1 of 1

امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 12:42 am
by شازل
فورم پر امیج شیک ٹول بار کا اضافہ کردیا گیا ہے
اب کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت آپ کسی امیج کو سیلکٹ کریں اور سائیٹ پر ہوسٹ کردیں
امید ہے کہ اس موڈ‌کو آپ کافی مفید پائیں گے.

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 12:51 am
by ڦلپوٽو فقير
بھترین شازل بھائی
انتہائی زبردست

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 1:00 am
by شازل
شکریہ فقیر بھائی
یہ کافی مفید موڈ ہے اس لیے آپ لوگوں‌کی سہولت کے لیے اسے لگایا گیا ہے 8)

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 8:18 am
by رضی الدین قاضی
بہت ہی بہترین شازل بھائی ۔ شکریہ !

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 3:37 pm
by راجہ صاحب
کیاکسی مخصوص تھیم پر لگایا گیا ہے ؟

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 5:01 pm
by بوبی
شکریہ شازل بھائی بہت ہی بہترین

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 6:21 pm
by چاند بابو
لیکن شازل بھیا یہ امیج شیک ٹول ہے کہاں؟
مجھے تو کہیں دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
کیا Envision پر یہ موڈ نہیں ہے؟؟

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 6:36 pm
by چاند بابو
اچھا اچھا مجھے مل گیا دراصل یہ موڈ فوری جواب والے آپشن پر نظر نہیں آتا ہے ہاں البتہ جب آپ باقاعدہ کسی پوسٹ کا اقتباس لے کر یا نئی پوسٹ لگانے کے لئے ایڈوانس ایڈیٹر میں جاتے ہیں تو تب یہ ظاہر ہو رہا ہے۔

شازل بھیا کیا یہ فوری جواب کے اوپر بھی آ سکتا ہے؟؟؟

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 7:12 pm
by شازل
راجہ صاحب wrote:کیاکسی مخصوص تھیم پر لگایا گیا ہے ؟
جی ابھی تک تو صرف انویژن تھیم پر ہی لگایا گیاہے

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 7:15 pm
by شازل
چاند بابو wrote:اچھا اچھا مجھے مل گیا دراصل یہ موڈ فوری جواب والے آپشن پر نظر نہیں آتا ہے ہاں البتہ جب آپ باقاعدہ کسی پوسٹ کا اقتباس لے کر یا نئی پوسٹ لگانے کے لئے ایڈوانس ایڈیٹر میں جاتے ہیں تو تب یہ ظاہر ہو رہا ہے۔

شازل بھیا کیا یہ فوری جواب کے اوپر بھی آ سکتا ہے؟؟؟
کوشش کروں گا لیکن ابھی تو میں پٹی والے آپشن پر ہی مغز کھپارہا ہوں
تازہ ترین پوسٹ والی پٹی کا اسکرپٹ لوکل ہوسٹ پر تو کام کررہا ہے لیکن یہاں کام نہیں کررہا :cry:
مائی ایس کیو ایل کا ایرر آتا ہے
شاید آپ نے مائی ایس کیو ایل آئی پر بنایا تھا

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 8:08 pm
by چاند بابو
کیا مطلب میں سمجھا نہیں۔
فورم مائی ایس کیو ایل پر چل رہا ہے۔

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 18, 2009 8:10 pm
by شازل
آپ ایکبار پھر چیک کریں
آخر میں آئی کی پخ لگی ہوئی ہے

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 25, 2009 10:05 am
by فہیم
شازل بھائی آپ مجھ جیسے ان پڑھ لوگوں کو سمجھائیں تو سہی کہ یہ موڈ کے اضاافے وغیرہ کس طرح کیے جاتے ہیں جیسے یہی موڈ. اور پورٹل کی ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آئی

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 25, 2009 5:26 pm
by چاند بابو
شازل wrote:آپ ایکبار پھر چیک کریں
آخر میں آئی کی پخ لگی ہوئی ہے
اسلام علیکم

شازل بھیا میں نے ہر جگہ چیک کیا لیکن اسے مائی ایس کیو ایل ہی پایا مجھے تو کہیں بھی آئی کی پخ نظر نہیں آئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Tue Aug 25, 2009 6:20 pm
by شازل
اس پخ کو میں نے اڑا دیا ہے نا

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Thu Apr 12, 2012 8:31 pm
by محمد شعیب
ایک اور سپیمر ...

:( :( :(

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Fri Apr 13, 2012 8:32 am
by چاند بابو
ارے یار کون سا سپیمر؟
ڈراؤ نا یار کل سے میں ویسے ہی ان کے ہاتھوں بہت تنگ ہو چکا ہوں.

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Mon Mar 31, 2014 10:46 pm
by محمد شعیب
یار فورم اپڈیٹ ہونے سے یہ موڈ بھی ختم ہو گیا. ابھی امیج شیک کی جگہ کسی اور ویب سائٹ کا موڈ لگا دیں. امیج شیک تو پنچائیت کر رہی ہے.

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Mon Mar 31, 2014 10:46 pm
by میاں محمد اشفاق
میرے خیال میں کسی کا کوڈ لگانے کی ضرورت نہیں ہے

Re: امیج شیک موڈ کا اضافہ

Posted: Mon Mar 31, 2014 11:06 pm
by میاں محمد اشفاق
یہ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کر لیں اور یہ آٹو میٹک اپنی سائٹ پر اپلوڈ‌کرتا ہے وہاں سے آپ تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے پیسٹ کر سکتے ہیں
[link]http://app.prntscr.com/learnmore.html[/link]