Page 1 of 1

اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Thu Sep 27, 2012 12:14 am
by قاری عمرغازی
;;p;a;;k; :~: پسورڈ کا کیسے پتھ چلے گا QARI UMARGHAZI مجھے ای میل کردیں qariumarghazi@yahoo.com

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Thu Sep 27, 2012 8:30 am
by علی خان
قاری عمر صاحب. آپ مراسلہ غلط سیکشن میں پوسٹ کر دیتے ہیں. برائے مہربانی مراسلے کو اسکی اپنی سیکشن میں‌پوسٹ کر دیا کریں.
اُمید ہے. آپ اگے سے خیال رکھیں گے. شکریہ.

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Thu Sep 27, 2012 10:03 am
by چاند بابو
قاری صاحب چونکہ آپ کا اردو نام سے یوزر نیم بن چکا تھا اس لئے انگریزی نام سے یوزر نیم میں نے حذف کر دیا ہے.

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Fri Sep 28, 2012 9:43 am
by بلال احمد
جب آپکا اردو میں یوزرنیم بن گیا ہے تو پھر انگلش والا کیا کرنا ہے قاری صاحب ;fl;ow;er;

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Fri Sep 28, 2012 9:23 pm
by قاری عمرغازی
آپ لوگوں کی بھت مھربانی میںمراسلھ کون سے سیکشن میںپوسٹ کیاکروں جب میں آن لائن ھوتا ھوں تو سب آف لائن ھوتے ھیں جنسے میں مشورھ لے سکوں

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Sat Sep 29, 2012 7:51 am
by علی خان
قاری صاحب میرے خیال سے میں تو تقریبا سارا سارا دن آن لائن ہوتا ہوں. اور ٹیکنکل سوالات کو تو میں لازم دیکھتا ہوں.

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Sat Sep 29, 2012 2:40 pm
by میاں محمد اشفاق
اشفاق بھائی ابھی آپ آف لائن ہیں
میں کس سے پوچھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Sat Sep 29, 2012 2:53 pm
by علی خان
میاں محمد اشفاق wrote:اشفاق بھائی ابھی آپ آف لائن ہیں
میں کس سے پوچھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ٹھیک 10 منٹس بعد اپکے پوسٹ کا جواب دے رہا ہوں. اب اتنی دیر تو میرے خیال سے معاف ہے.

Re: اپنا پاسورڈ بھول گیا QARI UMARGHAZI

Posted: Sat Sep 29, 2012 2:55 pm
by میاں محمد اشفاق
ہا ہا ہا ہا
شکریہ ;fl;ow;er;