Page 1 of 1

انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 12:03 am
by شازل
ایک نیا موڈ یعنی کسی بھی لنک کا علیحدہ ونڈو میں کھلنا شامل کیا گیا ہے
امید ہے کہ اب اس کوفت سے نجات ملے گی جو کسی بھی لنک پر کلک کرنے پر ہمیں‌ کہیں سے کہیں‌ پہنچا دیتی تھی، :P

Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 8:24 am
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ شازل بھائی۔

Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 3:36 pm
by راجہ صاحب
کسی بھی لنک
فورم کے اندرونی لنک یا بیرونی لنک :?:

Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 6:31 pm
by چاند بابو
یہ ہے تو تمام لنکس کے لئے لیکن بہترین ہے میں ابھی شازل بھیا کو اس بارے میں کہنا ہی چاہتا تھا۔
ولی ہوتا جا رہا ہے اپنا شازل بھی۔

شازل بھیا ایک بہترین موڈ لگانے پر شکریہ۔ :D

Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 7:17 pm
by شازل
راجہ صاحب wrote:کسی بھی لنک
فورم کے اندرونی لنک یا بیرونی لنک :?:
بیرونی لنک ہی ہونگے :lol:
میں‌خود بھی کنفیوز ہو گیا ہوں :roll:

Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 7:18 pm
by شازل
چاند بابو wrote:یہ ہے تو تمام لنکس کے لئے لیکن بہترین ہے میں ابھی شازل بھیا کو اس بارے میں کہنا ہی چاہتا تھا۔
ولی ہوتا جا رہا ہے اپنا شازل بھی۔

شازل بھیا ایک بہترین موڈ لگانے پر شکریہ۔ :D
اللہ اللہ کریں :P

Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 8:10 pm
by چاند بابو
شازل wrote:
راجہ صاحب wrote:کسی بھی لنک
فورم کے اندرونی لنک یا بیرونی لنک :?:
بیرونی لنک ہی ہونگے :lol:
میں‌خود بھی کنفیوز ہو گیا ہوں :roll:
کنفیوز ہونے کی بات نہیں ہے۔
یہ موڈ تمام لنکس چاہے وہ اندرونی ہوں یا بیرونی انہیں الگ ونڈو میں کھولتا ہے اور میرے خیال میں یہ ایک بہتر موڈ ہے بجائے اس کے کہ آپ اچھا خاصہ ایک صفحہ پڑھتے پڑھتے کسی لنک کو کلک کریں اور اس صفحہ سے کہیں اور پہنچ جائیں۔
شکریہ شازل بھیا۔
شازل بھیا زندہ باد۔ :mrgreen:

Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میں‌کھلنے کا موڈ

Posted: Tue Aug 18, 2009 8:12 pm
by شازل
شکریہ اب کنفیوژن دور ہوگئی ہے
اس تعریف کے لیے ہی تو اتنے بکھیڑے پال رکھے ہیں :P :P :P