بچہ بمقابلہ کوبرا

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بچہ بمقابلہ کوبرا

Post by چاند بابو »

بہت خوب شازل بھیا یہ کہاں سے ملا آپ کو یہ یقیننا سپیروں کا بچہ ہو گا جب ہی تو سانپ سے کھیل رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچہ بمقابلہ کوبرا

Post by شازل »

لگتا تو ایسے ہی ہے ورنہ کون اپنے بچے کو ناگ سے کھیلنے دیتا ہے :x
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بچہ بمقابلہ کوبرا

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی برھیا ۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچہ بمقابلہ کوبرا

Post by شازل »

شکریہ
یوٹیوب پر ایک سے بڑھ کر ایک آئیٹم پڑا ہے
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: بچہ بمقابلہ کوبرا

Post by بوبی »

عمدہ شئیرنگ ہے شازل بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”