محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
محمد الطاف گوہر
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Sun Aug 16, 2009 1:05 pm

محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by محمد الطاف گوہر »

نام: محمد الطاف گوہر
مقام: لاہور ۔ پاکستان
تعلیم: 2007 تک ان پڑہ تھا ، اب طالب علم ہوں
مشاغل : I am keen to Read & Write Nature, then people and lastly books,
internet surfing, searching; long drive, outing and fascinating for me to
Listen music; http://daily.urdupoint.com/khaas-2-14-2907.html
بزنس۔ آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں
Qualifications: MSc Psychology, MSc IT
Employer Self employed
Position: CEO
Description: NICE Group of Companies
(NICE Consultants Pvt Ltd.)
National Institute of Computer Education
Activities:
Manage my Business - Study Counseling, Institution, Creative Writing,
Opinion about Life: Life is not a mystery; it is the reflection of your inner world. It is totally depends upon your knowledge which you keep. Why we need to suppose the old scholar’s definitions even we live in a life which is well aware and full of scientific approach while lots of mysteries has been explored? Human being is like unprocessed stuff, a raw material at all and
http://www.hamariweb.com/article.aspx?id=3542
Web: http://www.nice.pk
ثوبیہ ناز
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Sun Aug 16, 2009 1:49 am

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by ثوبیہ ناز »

اسلام علیکم
خوشی ہوئی محمد الطاف گوہر جی‌آپ کے بارے میں جان کے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by رضی الدین قاضی »

محترم محمد الطاف گوہر صاحب آپ کا تعارف نامہ پڑھ کر بہت ہی خوشی ہوئی۔
یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ آپ اردو نامہ پر تشریف لائے۔
یقینا ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by شازل »

الطاف صاحب یہ تو ہماری خوش قسمتی ہے کہ آپ جیسا انسان ہمارے فورم پر تشریف لایا ہے ویسے ہمارا اندازہ بھی کچھ غلط نہیں تھا کہ آپ کچھ تو ہیں‌بلکہ اچھے خاصے ہیں
ہمیں خوشی ہو گی کہ آپ باقاعدگی سے ہمارے ہاں لکھتے رہیں
واقعی آُپ اندھوں‌کے شہر میں‌ آئینے بیچ رہے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ محمد الطاف گوہر صاحب
بہت بھرپور تعارف ہے۔
آپ کی شخصیت جہاں بڑی جاندار زندگی کی حامل دیکھائی دیتی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ کی تحریروں میں علم کی چاشنی ہے۔
مجھے بڑی خوشی ہے کہ اردونامہ کو آپ جیسے دوست کی معیت میں کام کرنے کا موقع ملا۔
اردونامہ پر اپنی تحاریر سے علم کی روشنی بکھیرتے رہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by سخنور »

خوش آمدید الطاف گوہر صاحب!
محمد الطاف گوہر
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Sun Aug 16, 2009 1:05 pm

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by محمد الطاف گوہر »

شکریہ اتنی قدر دانی کا، میں اپنے آپ کو بہت عام انسان سمجھتا ہوں . لکھنے کا سلسلہ وار عمل گزشتہ چند ماہ سے ہے ورنہ کبھی کبھار کوئی موقع ملا تو لکھ دیتا تھا. ابتہ بچوں میں میں بچہ ہوں ، جوانوں مین جوان اور بوڑھوں میں بوڑھا ، ہنسی مزاق پسند کرتا ہوں مگر انتہائی سنجیدہ لکھتا ہوں. حقیقت پسند اور نڈر اورہوں، ڈپریشن کے شاعروں اور رائٹروں سے سخت نفرت کرتا ہوں جو اپنی ناکام زندگی کو ماڈل بنا کر لوگوں کی زندگیاں برباد کرتے ہیں اور معا شرے میں ناکارہ لوگوں کا اضافہ کرتے ہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by شازل »

الطاف صاحب آپ مضامین تو لکھتے رہتے ہیں لیکن کیا آپ نے حالات حاضرہ پرکالم بھی لکھے ہیں
محمد الطاف گوہر
کارکن
کارکن
Posts: 36
Joined: Sun Aug 16, 2009 1:05 pm

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by محمد الطاف گوہر »

مجھے اتنا وقت تو نہیں ملتا کہ حالات حاضرہ کے موضوع پہ تسلسل کے ساتھ مگر اہم موضوعات پہ ضرور لکھتا ہوں
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: محمد الطاف گوہر، آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں

Post by بوبی »

بہت ہی اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر گوہر بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Post Reply

Return to “استقبالیہ”