تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by عتیق »

ہر تحریر پوری طرح لکھی تو جاتی ہے .......... لیکن پوسٹ ہونے پر کافی مختصر دو یا تین سطر تک ہوتی ہے ........ باقی خود بخود حذف ہوجاتی ہے معلوم نہیں میرے ساتھ ہے یا اوروں کے ساتھ بھی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by محمد شعیب »

نہیں بھائی
میرے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں..
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by عتیق »

جیس سر.................... ہم جو بھی مضمون لیکھتے ہیں کبھی کبھی اس کا کچھ حصہ پوسٹ ہوتا ہے ..... اور کچھ حصہ پوسٹ نہیں ہوتا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by اضواء »

میرے پاس تو ایسا مسئلہ نہیں ہے تو پھر کیا وجہہ ہوگی n;a;n;a ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by علی خان »

جی بالکل میرے پاس بھی کبھی کبھی یہ مسلہ آجاتا ہے. اور اگر بیک کرکے واپس اس ٹیکسٹ کو کافی کرنا چاہیں. تو بھی ناممکن ہوتا ہے. مختصر یہ کہ وہ لکھائی ہم کو دوبارہ سے کرنا پڑھتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by چاند بابو »

مگر ایسا کوئی مسئلہ میں نے آج تم محسوس نہیں کیا ہے.
کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہی کوئی مسئلہ ہے.
کیا تحریر درمیان سے غائب ہوتی ہے یا آخر سے یا شروع سے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by پپو »

نہیں ادھر تو ایسا کبھی نہیں ہوا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by اضواء »

کیا کسی اور کے ساتھہ بھی یہ مسئلہ ہے :^) :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by محمد شعیب »

جو مسئلہ عتیق بتلا رہے ہیں وہ تو کبھی نہیں ہوا. البتہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ تھریڈ لکھنے کے بعد ارسال کرتے ہیں تو یہ ایرر آتا ہے "آپ کا مراسلہ انتہائی کم الفاظ پر مشتمل ہے"
ایسی صورت میں بیک کا بٹن پریس کریں تو ٹیکسٹ ایریا میں ٹیکسٹ مل جائے گا. اس ٹیکسٹ کو سلیکٹ آل کر کے کٹ، پیسٹ کر دیں اور ارسال کر دیں تو ارسال ہو جائے گا.
لیکن عتیق والی صورت حال مجھے تو کبھی پیش نہیں آئی.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by اضواء »

"آپ کا مراسلہ انتہائی کم الفاظ پر مشتمل ہے" یہ میرے ساتھہ ہمیشہ رہتا ہے ... پر جب تب میں عربی فورم پر پوسٹ دے کر اُردو نامہ پر اپنی پوسٹ ارسال کرتی ہوں

"آپ کا مراسلہ انتہائی کم الفاظ پر مشتمل ہے" آجاتا ہے پھر میں اپنی کیبورڈ بدل لیتی تب کچھہ نہیں ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تحریر پیش کرنے میں کچھ مسئلہ

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:کیا کسی اور کے ساتھہ بھی یہ مسئلہ ہے :^) :^)
جی ہاں میرے ساتھ بھی بعض اوقات ایسا ہوتا ہے،

کافی لمبی چوڑی لکھائی کےبعد جب ہم ارسال کا بٹن پریس کرتے ہیں تو صرف چند سطور کے علاوہ باقی غائب ہوجاتی ہیں :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”