Page 1 of 1

ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Mon Sep 10, 2012 5:37 pm
by میاں محمد اشفاق
اسلام علیکم
آج میں آپ کے لئے ایک نہائت ہی انوکھی ٹپ لے کر حاضر ہوا ہوں
اگر آپ کسی بھی ویب سائٹ کو چینج کرنا چاہتے ہیں بے شک وہ ویب آپکی نہیں ہے پھر بھی آپ اسمیں اپنی مرضی کی ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں
سب سے پہلے کوئی بھی ویب سائٹ کو اوپن کریں جب وہ پوری طرح اوپن ہو جائے تو مندرجہ ذیل کو ڈ کو ایڈریس بار میں کاپی کر دیں
اور پھر
شروع ہو جائیں اور سارا غصہ نکالیں کہ وہ ویب آپکی کیوں نہیں ہے۔۔۔۔۔
h;a;h;a

کوڈ یہ ہے

javascript:document.body.contentEditable='true'; document.designMode='on'; void 0

اب اجازت دیں
اللہ نگہبان

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Mon Sep 10, 2012 8:43 pm
by اضواء
آپ کا شکریہ ..جاری التطبیق .................................

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Tue Sep 11, 2012 8:24 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان ویب سائٹ کو adress bar میں open کر کے یہ کوڈ adress bar میں اس ویب سائٹ کے اگے / کا نشان لگا کر اپلائی کرنا ہے اصل ویب سائٹ کا url ختم کر کے ذرہ تفصیل سے بتا دیں اور ایک اور سوال کیا اس سے ویب سائٹ save بھی ہو جائے کے جو ہم نےediting کی ہے اس میں کہی یہ تو نہں نے ویب سائٹ کو بند کر کے open کریں اور پھر وہ اپنی اصل حالت میں آ جائے

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Tue Sep 11, 2012 10:57 am
by چاند بابو
یہ بہت پرانی بات ہوگئی ہے محترم کوئی نئی بات بتائیں.

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Tue Sep 11, 2012 2:07 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a

بھائی جان ویب سائٹ کو adress bar میں open کر کے یہ کوڈ adress bar میں اس ویب سائٹ کے اگے / کا نشان لگا کر اپلائی کرنا ہے اصل ویب سائٹ کا url ختم کر کے ذرہ تفصیل سے بتا دیں اور ایک اور سوال کیا اس سے ویب سائٹ save بھی ہو جائے کے جو ہم نےediting کی ہے اس میں کہی یہ تو نہں نے ویب سائٹ کو بند کر کے open کریں اور پھر وہ اپنی اصل حالت میں آ جائے

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Tue Sep 11, 2012 2:21 pm
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:یہ بہت پرانی بات ہوگئی ہے محترم کوئی نئی بات بتائیں.
بھائی جان میری نظر سے کل ہی گزری سو میرے لئے نئی ہی ہے آپکے لئے پرانی ہو تو الگ بات ہے۔۔۔
;fl;ow;er;

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Wed Sep 12, 2012 7:49 am
by zahidartist
لیکن یہ کام نہیں کر رہی

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Wed Sep 12, 2012 9:00 am
by چاند بابو
یہ اسکریٹ صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام کرے گا.

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Thu Sep 13, 2012 1:53 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
کیا اس سے جو ہم ویب سائٹ میں تبدیلی کریں گے وہ saveبھی ہو گی یا کے یہ صرف وقتی کام ہو گا ذرہ وضاحت کر دیں

Re: ہر ویب سائٹ اپنی ویب سائٹ

Posted: Thu Sep 13, 2012 2:09 pm
by میاں محمد اشفاق
بھائی یہ صرف وقتی کام ہے اور کچھ نہیں