اپنے کمپیئوٹر کے بارے میں جانیئے!!

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اپنے کمپیئوٹر کے بارے میں جانیئے!!

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم

مجھے ایک بہت ہی ذبردست ٹپ کا پتہ چلا سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کر دوں ۔
اگر آپ اپنے کمپیئوٹر کی تمام معلومات چاہتے ہیں
مثلا
بیسک معلومات!
ہارڈویئر سافٹ وئیر کی تفصیلی معلومات!
کمپیئوٹر پر آنے والے تمام ایرر!
اسکے علاوہ بھی بہت کچھ
تو سب سے پہلے start پر کلک کریں
اسکے بعد
help and support
پر کلک کریں
اور سرچ والے باکس میں
config ٹائپ کریں
اورپھر get information abut your computer پر کلک کریں

امید ہے آپکو یہ ٹپ ضرور پسند آئے گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے کمپیئوٹر کے بارے میں جانیئے!!

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپنے کمپیئوٹر کے بارے میں جانیئے!!

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے کمپیئوٹر کے بارے میں جانیئے!!

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”