بلا گ سپاٹ میں پوسٹ کی جگہ تبدیل کرنا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بلا گ سپاٹ میں پوسٹ کی جگہ تبدیل کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
میں نے بلاگ سپاٹ میں ایک پوسٹ کی ہے اب میں چاہتا ہو اس پوسٹ کو باقی تمام پوسٹ کے آخر پر لے
جاو کیا کو بھائی بتا سکتا ہے کے میں ایسا کس طرح کر سکتا ہوں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلا گ سپاٹ میں پوسٹ کی جگہ تبدیل کرنا

Post by چاند بابو »

جی بالکل اس پوسٹ کو ایڈیٹ کریں اور نیچے موجود تاریخ کے آپشن میں اس کی تاریخ سب سے پہلی پوسٹ سے بھی پہلے والی کر دیں. یہ خودبخود نیچے چلی جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلا گ سپاٹ میں پوسٹ کی جگہ تبدیل کرنا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بہت شکریہ چاند بھائی آپ تو گریٹ ہو
:clap:
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلا گ سپاٹ میں پوسٹ کی جگہ تبدیل کرنا

Post by چاند بابو »

جی بس آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”